تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتْیا چوروں مِل گَئی، پَہْرا دیوے سو کَون" کے متعقلہ نتائج

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتْیا چوروں مِل گَئی، پَہْرا دیوے سو کَون کے معانیدیکھیے

کُتْیا چوروں مِل گَئی، پَہْرا دیوے سو کَون

kutiyaa choro.n mil ga.ii, pahraa deve so kaunकुतिया चोरों मिल गई, पहरा देवे सो कौन

نیز : کُتْیا چوروں مِل گَئی تو پَہْرا کَون دے, کُتْیا چوروں سے مِل گَئی تو پَہْرا کون دے, کُتْیا چوروں مِل گَئی تو پَہْرا دیوے کَون

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کُتْیا چوروں مِل گَئی، پَہْرا دیوے سو کَون کے اردو معانی

  • اپنے دشمن ہو جائیں تو بچاؤ مشکل ہے، محافظ ہی نقصان پہنچائے تو کوئی نہیں بچا سکتا
  • جب رکھوالا ہی بے ایمان بن جائے تو کام کیسے چلے

Urdu meaning of kutiyaa choro.n mil ga.ii, pahraa deve so kaun

  • Roman
  • Urdu

  • apne dushman ho jaa.e.n to bachaa.o mushkil hai, muhaafiz hii nuqsaan pahunchaa.e to ko.ii nahii.n bachaa saktaa
  • jab rakhvaalaa hii be.iimaan bin jaaye to kaam kaise chale

कुतिया चोरों मिल गई, पहरा देवे सो कौन के हिंदी अर्थ

  • अपने दुश्मन हो जाएँ तो बचाव कठिन है, रक्षक ही हानि पहुँचाए तो कोई नहीं बचा सकता
  • जब रखवाला ही बेईमान बन जाए तो काम कैसे चले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتْیا چوروں مِل گَئی، پَہْرا دیوے سو کَون)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتْیا چوروں مِل گَئی، پَہْرا دیوے سو کَون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone