تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُشْتی مارْنا" کے متعقلہ نتائج

مُتَبائِن

(ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں

مُتَبائِن اَجزا

متضاد اجزا ، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں ، ایک دوسرے سے الگ اشیا ۔

مُتَبائِنان

دو متبائن اشیا ؛ (منطق) دو مختلف المعانی الفاظ ۔

اَعْدادِ مُتَبائِن

وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں

غَیر مُتَبائِن

جو دوسرے سے دور نہ ہو، جو ایک دوسرے کے مخالف نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کُشْتی مارْنا کے معانیدیکھیے

کُشْتی مارْنا

kushtii maarnaaकुश्ती मारना

محاورہ

مادہ: کُشْتی

  • Roman
  • Urdu

کُشْتی مارْنا کے اردو معانی

  • حریف کو پٹک دینا، کشتی جیتنا، پچھاڑنا، حریف کو شکست دے دینا، حریف کوچت کردینا
  • دے مارنا، سر پٹک دینا

Urdu meaning of kushtii maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hariif ko paTak denaa, kashtii jiitnaa, pachhaa.Dnaa, hariif ko shikast de denaa, hariif ko chitt kardenaa
  • de maarana, sar paTak denaa

कुश्ती मारना के हिंदी अर्थ

  • प्रतिद्वंद्वी को पटक देना, कुश्ती जीतना, पछाड़ना, प्रतिद्वंद्वी को हरा देना, प्रतिद्वंद्वी को वंचित कर देना
  • दे मारना, सर पटक देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَبائِن

(ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں

مُتَبائِن اَجزا

متضاد اجزا ، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں ، ایک دوسرے سے الگ اشیا ۔

مُتَبائِنان

دو متبائن اشیا ؛ (منطق) دو مختلف المعانی الفاظ ۔

اَعْدادِ مُتَبائِن

وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں

غَیر مُتَبائِن

جو دوسرے سے دور نہ ہو، جو ایک دوسرے کے مخالف نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُشْتی مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُشْتی مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone