تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُشادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُشادَہ کے معانیدیکھیے
کُشادَہ کے اردو معانی
صفت
- کُھلا ہوا
- پھیلا ہوا، چوڑا
- واضح، تفصیلی
- کھولنا (کرنا کے ساتھ)
شعر
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے
نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ کر
کر حوصلہ کشادہ فضا میں اڑان کا
مرا ہی سینہ کشادہ ہے چاہتوں کے تئیں
تفنگ درد مرا ہی نشانا چاہتی ہے
English meaning of kushaada
Adjective
- open, uncovered, displayed
- wide, extensive, spacious, ample
- loose
- free, frank
कुशादा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- खुला हुआ, फैला हुआ, चौड़ा चकला, चारों ओर से खुला हुआ या लंबा-चौड़ा, विस्तृत, चारों ओर से खुला हुआ, विस्तारित
کُشادَہ کے مترادفات
کُشادَہ کے قافیہ الفاظ
کُشادَہ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُشادَہ)
کُشادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔