تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُشادَہ پیشانی" کے متعقلہ نتائج

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُشادَہ پیشانی کے معانیدیکھیے

کُشادَہ پیشانی

kushaada-peshaaniiकुशादा-पेशानी

اصل: فارسی

وزن : 122222

کُشادَہ پیشانی کے اردو معانی

صفت

  • چوڑی پیشانی
  • (مجازاً) وہ شخص جو ہمیشہ خوش رہے، خوش دل، ہنس مکھ، خںدہ رو، خندہ پیشانی

اسم، مؤنث

  • خوش خلقی، خندہ روئی

English meaning of kushaada-peshaanii

Adjective

  • wide forehead
  • having a cheerful appearance

कुशादा-पेशानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चौड़ी पेशानी
  • ( लाक्षणिक) वो व्यक्ति जो हमेशा ख़ुश रहे, प्रसन्नचित्त, ख़ुशदिल, हँसमुख, अच्छी आदतें, खुशमिजाज़ी, विनोदशील, हास्यप्रिय, ठठोल, चहुलबाज, प्रसन्न वदन, हँसता-मुस्कराता, ख़ुश ख़ुश

संज्ञा, स्त्रीलिंग

کُشادَہ پیشانی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُشادَہ پیشانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُشادَہ پیشانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone