تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُشادَہ جَبیں" کے متعقلہ نتائج

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیق کار

(لفظاً) پیدا کرنےوالا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلِیقِ شِعْر

تَخْلِیْقِ عَالَم

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

تَخْلِیْقِ اَعلیٰ

تَخْلِیقِ عَورَت

تَخْلِیْقِ دُو عَالَم

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَبْداءِ تَخْلِیق

تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُشادَہ جَبیں کے معانیدیکھیے

کُشادَہ جَبیں

kushaada-jabii.nकुशादा-जबीं

اصل: فارسی

وزن : 12212

کُشادَہ جَبیں کے اردو معانی

صفت

  • چوڑی پیشانی
  • (مجازاً) وہ شخص جو ہمیشہ خوش رہے، خوش دل، ہنس مکھ، خںدہ رو، خندہ پیشانی، خوش خلقی، خندہ روئی

English meaning of kushaada-jabii.n

Adjective

कुशादा-जबीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चौड़ी पेशानी
  • (लाक्षणिक) वो व्यक्ति जो हमेशा ख़ुश रहे, ख़ुशदिल, हँसमुख, अच्छी आदतें, खुशमिजाज़ी

کُشادَہ جَبیں کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُشادَہ جَبیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُشادَہ جَبیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone