تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُشادَہ دِلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُشادَہ دِلی کے معانیدیکھیے
کُشادَہ دِلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. کشادہ دل ہونا ، صاف دِلی ، خوش مزاجی ، بشاشت ، خندہ روئی
- ۲. وسعت قلبی ، بلند حوصلگی ، کشادہ نظری
شعر
کسی کا رنج ہو، اپنا سمجھنے لگتے ہیں
وبال جاں یہ کشادہ دلی ملال کی ہے
ہمارے شہر کی آغوش وا ہے سب کے لیے
بڑی کشادہ دلی میزبان رکھتا ہے
دل کشادہ دلی پہ نازاں ہے
نہ ہوا وہ اگر مکیں تو پھر
English meaning of kushaada-dilii
Noun, Feminine
- generosity, liberal, generous of heart
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُشادَہ دِلی)
کُشادَہ دِلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔