تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُشادَہ اَبْرُو" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے سیکھے کچھ نہیں آتا

سیکھے یا تعلیم حاصل کیے بغیر کوئی ہنر نہیں آتا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں کُشادَہ اَبْرُو کے معانیدیکھیے

کُشادَہ اَبْرُو

kushaada-abruuकुशादा-अब्रू

اصل: فارسی

وزن : 12222

کُشادَہ اَبْرُو کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کی بھنوؤں کے درمیان کی جگہ زیادہ کھلی ہو
  • (مجازاً) بے رنج و کدورت، پرخلوص، خوش طبع، کشادہ قلب

English meaning of kushaada-abruu

Adjective

  • wide-spaced eyebrows, open or wide between the eyebrows, of open countenance, having a broad forehead, of an open countenance
  • ( Metaphorically) cheerful, broad-minded, gay, blithe

कुशादा-अब्रू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चौड़ी-चौड़ी भौंहों वाला व्यक्ति, वह व्यक्ति जिसकी भौंहों के बीच ज़्यादा जगह हो, अर्थात :
  • (लाक्षणिक) हँसमुख स्वभाव का व्यक्ति, हँसमुख, उत्साही, प्रफुल्ला, ख़ुशदिल, आनन्दित, सहर्ष, ल्लसित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُشادَہ اَبْرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُشادَہ اَبْرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone