تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرْسی نَشِیْن" کے متعقلہ نتائج

آخِرَت

وہ عالم جہاں قیامت کے بعد دنیاوی اعمال کا حساب کتاب ہو گا اور جزا سزا ملے گی، جزا و سزا کا دن، روز قیامت عقبیٰ

آخِرَت کا زادِ راہ

نیک اعمال ، بندوں کی امداد اور اللہ تعالیٰ کی عبادت.

آخِرَت بَنْنا

آخرت بنانا کا لازم

آخِرَت بَنانا

ایسے نیک کام کرنا جن کا صلہ روز قیامت اچھا ملے

آخِرَت سَنْوَرنا

رک : آخرت بننا.

آخِرَت بِگَڑْنا

آکرت بگاڑنا (رک) کی لازم.

آخِرَت بِگاڑْنا

دنیا میں ایسے کام کرنا جن کی سزا روز قیامت بھگتنا پڑے، برے کام کرنا

آخِرَت کا بَھلا

روز قیامت عذاب سے نجات ، گناہوں کی بخشش.

آخِرَت کی خَیر

آخرت کا بھلا، عقبیٰ کی بھلائی، روز قیامت عذاب سے نجات، گناہوں کی بخشش

آخِرَت کا سَودا

وہ اچھے اعمال جن سے روز قیامت نفع پہن٘چے.

آخِرَت سَنْوارْنا

اچھے اعمال ہونا، اچھے کام ہونا، آخرت بنانا

آخِرَت کی کَمائی

نیک کام، اعمال حسنہ

ذَخِیرَۂ آخِرَت

عقبیٰ میں سرخ روئی کا سامان

توشَۂ آخِرَت

وہ معصوم بچہ، جو ماں کے سامنے مرجائے (خیال ہے کہ ایسا بچہ ماں باپ کے گناہ بخشوائے گا)

مَزرَعَۂ آخِرَت

مزرع آخرت، عاقبت کی کھیتی، نیکی اور بھلائی، بدی اور گناہ

مَتاعِ آخِرَت

عالَمِ آخِرَت

عقبیٰ، دوسرا جہان، وہ دنیا جہاں مرنے کے بعد انسان جاتا ہے

عِلْمِ آخِرَت

علمِ حدیث کی ایک شاخ جس میں تبلیغ رسالت سے متعلق بحث کی جاتی ہے اور یہ بحث ہر قسم کے اعمال اور ان کی سزا و جزا پر محیط ہوتی ہے .

نَعمائے آخِرَت

آخرت میں ملنے والی نعمتیں ۔

مَزْرَعِ آخِرَت

(مجازاً) دنیا ۔

سَعادَتِ دُنیا و آخِرَت

دونوں دنیا کی بھلائی یا برکت، اس دنیا اور دوسری دنیا کی خوشی

سَفَرِ آخِرَت

عُقبیٰ کی طرف روانگی، دُنیا سے کُوچ، موت، ِانتقال

روزِ آخِرَت

قیامت کا دن.

لِباسِ آخِرَت

مراد : کفن.

ثَوابِ آخِرَت

ثواب جو قیامت یا حشر کے روز ملے گا

زادِ آخِرَت

توشَۂ آخرت، وہ عمل جو آخرت میں کام آئے

دُنْیا و آخِرَت

دنیا اور عقبیٰ ، دونوں جہاں.

دَہ دَر دَنیا صَد دَر آخِرَت

دنیا میں اگر کسی سے دس درجہ نیکی کرو گے تو آخرت میں اس کا ستر درجہ ثواب ملے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرْسی نَشِیْن کے معانیدیکھیے

کُرْسی نَشِیْن

kursii-nashiinकुर्सी-नशीन

وزن : 22121

کُرْسی نَشِیْن کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کرسی پر بیٹھنے والا، مرتبہ حاصل کرنے والا، کامیابی حاصل کرنے والا،(مجازاً) صدر نشیں، معزز (دربار میں) مقام پانے والا، عالی قدر، قابل احترام، برحق، (مجازاً) وہ شخص جسے افسر ملاقات کے وقت بیٹھنے کے لیے کرسی پیش کرے، معزّز شخص، متّمول شخص نیز کسی محکمے کا افسر
  • ذہن نشیں، جیسے بات کا کرسی نشین ہونا
  • کرسی پانے والا، مقام پانے والا (دربار میں)

English meaning of kursii-nashiin

Persian, Arabic - Adjective

  • enthroned, one entitled to the honour of chair in a royal court, someone with a higher post at an office, seated in a chair, sitter in chair

कुर्सी-नशीन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • कुर्सी पर बैठने वाला, जिसे कोई पद या अधिकार आदि प्राप्त हो, पदासीन, पदस्थ, सम्मानित, प्रतिष्ठित, दरबार में कुर्सी पाने वाला, कामयाबी हासिल करने वाला, वह व्यक्ति जिसे अधिकारी बैठक में बैठने के लिए कुर्सी प्रदान करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرْسی نَشِیْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرْسی نَشِیْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone