تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرْسیٔ صَدارَت" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرْسیٔ صَدارَت کے معانیدیکھیے

کُرْسیٔ صَدارَت

kursii-e-sadaaratकुर्सी-ए-सदारत

اصل: عربی

وزن : 222122

کُرْسیٔ صَدارَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی جلسے یا دعوت میں صدر کی کرسی، وہ کرسی جس پر میر مجلس بیٹھتا ہے
  • کسی جلسے یا دعوت میں صدر کی کرسی ، وہ کرسی جس پر میرِ مجلس بیٹھتا ہے .

English meaning of kursii-e-sadaarat

Noun, Feminine

  • chairmanship, rank of Presidentship, presidential chair

कुर्सी-ए-सदारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी सभा में अध्यक्ष की कुर्सी पर बैठने वाला, वो कुर्सी जिस पर सभा का अध्यक्ष बैठता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرْسیٔ صَدارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرْسیٔ صَدارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone