تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرّی ہَڈّی" کے متعقلہ نتائج

کُرّی

(طِب) چبنی ہڈی ، غضروف ، یہ ایک سفید شے ہے جو ہڈی سے نبستاً نرم اور مڑنے والی لیکن جس کے باقی تمام اعضا سے سخت ہوتی ہے یہ ہڈی اور گوشت وغیرہ نرم اعضا کے درمیان قائم رہ کر نرم اعضا کو سخت اعضا کی رگڑ اور مضرت سے محفوظ رکھتی ہے.

کُرّی ہَڈّی

چبنی ہڈی ، غضروف.

ناک کی کُرّی

ناک کی ہڈی ۔

چَھلّے نُما کُرّی

حلقہ نُما یا چھلے کی سی کر کری ہڈی ،گول کری ہڈی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرّی ہَڈّی کے معانیدیکھیے

کُرّی ہَڈّی

kurrii-haDDiiकुर्री-हड्डी

وزن : 2222

مادہ: کُرّی

  • Roman
  • Urdu

کُرّی ہَڈّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چبنی ہڈی ، غضروف.

Urdu meaning of kurrii-haDDii

  • Roman
  • Urdu

  • chabnii haDDii, Gazrof

English meaning of kurrii-haDDii

Noun, Feminine

  • cartilage

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُرّی

(طِب) چبنی ہڈی ، غضروف ، یہ ایک سفید شے ہے جو ہڈی سے نبستاً نرم اور مڑنے والی لیکن جس کے باقی تمام اعضا سے سخت ہوتی ہے یہ ہڈی اور گوشت وغیرہ نرم اعضا کے درمیان قائم رہ کر نرم اعضا کو سخت اعضا کی رگڑ اور مضرت سے محفوظ رکھتی ہے.

کُرّی ہَڈّی

چبنی ہڈی ، غضروف.

ناک کی کُرّی

ناک کی ہڈی ۔

چَھلّے نُما کُرّی

حلقہ نُما یا چھلے کی سی کر کری ہڈی ،گول کری ہڈی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرّی ہَڈّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرّی ہَڈّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone