تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُرَّۂ اَرْض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُرَّۂ اَرْض کے معانیدیکھیے
کُرَّۂ اَرْض کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- زمین کا گولہ، تمام زمیں جو گیند کی شکل پر ہے
شعر
کرۂ ارض نے دیکھا ہی نہ تھا وہ خورشید
جس کی گردش میں شب و روز مری ذات رہی
بستیاں چاند ستاروں کی بسانے والو
کرۂ ارض پہ بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ
اجنبی سوچ کے آنا مری مٹی کی طرف
کرۂ ارض کا ہر ملک فلسطین نہیں
English meaning of kurra-e-arz
Noun, Masculine, Singular
- terrestrial globe, the planet earth
कुर्रा-ए-अर्ज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- पृथ्वी का गोला, तमाम पृथ्वी जो एक गेंद की शक की है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُرَّۂ اَرْض)
کُرَّۂ اَرْض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔