تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُربت" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُربت کے معانیدیکھیے

کُربت

kurbatकुर्बत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: کَرَبَ

کُربت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جسمانی تکلیف و ذہنی کوفت، تکلیف، بے چینی، بے کلی، اضطراب، دکھ جس سے دم پر بن جائے، غم، رنج، درد

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قُرْبَت

ظاہری یا معنوی نزدیکی نیز تقرب، رشتہ داری

English meaning of kurbat

Noun, Feminine

  • affliction, mental anguish, distress, grief

कुर्बत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कष्ट, क्लेश, दुःख, शोक, रंज

کُربت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُربت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُربت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone