تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان" کے متعقلہ نتائج

کُنواری

بن بیاہی، ناکتخدا

کُنواری ماں

مراد : بی بی مریم.

کُنْواری بالی

۔صفت۔ مونث۔ بن بیاہی لڑکی۔

کنواری کھائے روٹی بیاہی کھائے بوٹی

کنواری سے بیاہی کی قدرومنزلت زیادہ ہوتی ہے

کُنواری کو سَدا بَسَنْت

آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں

کُنْواری اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)، جس نے کیا وہ بھی پچھتایا جس نے نہ کیا وہ بھی بچتایا

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے

راج کُنواری

دوشیزہ شہزادی ، راج کُماری ، راجا کی بیٹی .

گائے گُو کھائے گی اَور کُنْواری بَر مانْگے گی

چودھویں صدی کے متعلق کہتے ہیں کہ نہایت خراب زمانہ ہے ، نہایت بے شرمی کا وقت آ گیا ہے.

جَب تَک بَہُو رَہی کُنواری ساس رَہی واری ، جَب بَہو گَئی بِیاہی پَڑ گَئی خُواری

جب تک شادی نہیں ہو جاتی ساس بہو کی بہت خاطر داری کرتی ہے شادی کے بعد ہو قدر نہیں رہتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان کے معانیدیکھیے

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

ku.nvaarii kare armaan , byaahii ho pashemaanकुँवारी करे अरमान , ब्याही हो पशेमान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان کے اردو معانی

  • غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں).

Urdu meaning of ku.nvaarii kare armaan , byaahii ho pashemaan

  • Roman
  • Urdu

  • Gair shaadii shuda to shaadii kii Khaahish kartii hai aur shaadiishudaa pachhtaatii hai (shaadii ke mutaalliq kahte hai.n aur baavjuud kaamyaab hone ke kuchh nafaa na uThaane ke mauqaa par bhii bolte hain)

कुँवारी करे अरमान , ब्याही हो पशेमान के हिंदी अर्थ

  • ग़ैर शादी शुदा तो शादी की ख़ाहिश करती है और शादीशुदा पछताती है (शादी के मुताल्लिक़ कहते हैं और बावजूद कामयाब होने के कुछ नफ़ा ना उठाने के मौक़ा पर भी बोलते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنواری

بن بیاہی، ناکتخدا

کُنواری ماں

مراد : بی بی مریم.

کُنْواری بالی

۔صفت۔ مونث۔ بن بیاہی لڑکی۔

کنواری کھائے روٹی بیاہی کھائے بوٹی

کنواری سے بیاہی کی قدرومنزلت زیادہ ہوتی ہے

کُنواری کو سَدا بَسَنْت

آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں

کُنْواری اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)، جس نے کیا وہ بھی پچھتایا جس نے نہ کیا وہ بھی بچتایا

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے

راج کُنواری

دوشیزہ شہزادی ، راج کُماری ، راجا کی بیٹی .

گائے گُو کھائے گی اَور کُنْواری بَر مانْگے گی

چودھویں صدی کے متعلق کہتے ہیں کہ نہایت خراب زمانہ ہے ، نہایت بے شرمی کا وقت آ گیا ہے.

جَب تَک بَہُو رَہی کُنواری ساس رَہی واری ، جَب بَہو گَئی بِیاہی پَڑ گَئی خُواری

جب تک شادی نہیں ہو جاتی ساس بہو کی بہت خاطر داری کرتی ہے شادی کے بعد ہو قدر نہیں رہتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone