تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کنوار کا سا جھلا، آیا برسا چلا" کے متعقلہ نتائج

نُصرَت

مدد، معاونت، کمک

نُصرَت حَق

نصرتِ الٰہی

نُصرَت اَثَر

فتح کا نشان رکھنے والا ، فتح یاب ہونے والا (لشکر کی تعریف میں استعمال ہوتا ہے)۔

نُصرَت قَریں

فتح مند، کامیاب، کامران

نُصرَت و غَلَبَہ

فتح مندی، کامیابی اور برتری

نُصرَت گاہ

وہ جگہ جہاں مقابلے میں فتح یابی حاصل ہوئی ہو، فتح کا میدان

نُصرَت نِشاں

کامیاب ، فتح یاب ، نصرت اثر (لشکر کی تعریف کے لیے مستعمل) ۔

نُصرَت شِعاری

حمایت کرنا، مدد کرنا، مددگاری، مدد کرنے کا عمل

نُصرَتِ غَیبی

(مراد) غیبی امداد ، اﷲ کی مدد و نصرت

نُصرَتِ اِلٰہی

ﷲ کی مدد، مراد : غیبی امداد، تائید غیبی

نُصرَتِ مَوعُودَہ

امداد جس کا وعدہ کیا گیا ؛ مراد : اﷲ کی مدد ، غیبی امداد ۔

نُصرَۃُ الخارِج

(علم نجوم) فتح سے خارج ، طالع کی شکست ۔

نُصرَت‌ خُداوَندی

اﷲ کی مدد، غیب سے مدد

نُصرَۃُ الدّاخِل

(علم نجوم) طالع کا داخل ، نصرت و فتح مندی کا لازم آنا ۔

نُصرَت دینا

مدد پہنچانا، امداد کرنا، حمایت کرنا

اَہلِ نُصْرَت

cooperator(s), colleague(s)

فَتْح و نُصْرَت

فتح و ظفر

وَعدَۂ نُصرَت

(لفظاً) فتح و نصرت کا وعدہ ؛ (مراداً) وہ وعدہ جو اﷲ تعالیٰ نے اسلام اور مسلمانوں سے فتح کا کیا اور میدان بدر میں پورا کیا (وعدئہ فتح مبین جو قرآن حکیم کی سورئہ فتح میں ہے) ۔

طاقِ نُصْرَت

فتح کی محراب

اِعْلانِ نَویدِ نُصْرَت

announcement of the happy news of victory, conquest

اردو، انگلش اور ہندی میں کنوار کا سا جھلا، آیا برسا چلا کے معانیدیکھیے

کنوار کا سا جھلا، آیا برسا چلا

ku.nvaar kaa saa jhallaa, aayaa barsaa challaaकुँवार का सा झल्ला, आया बरसा चल्ला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کنوار کا سا جھلا، آیا برسا چلا کے اردو معانی

  • کنوار کے مہینے میں بارش بہت زور سے ہوتی ہے، مگر تھوڑی سی دیر ٹھیر کر آسمان صاف ہو جاتا ہے اس شخص کے متعلق کہتے ہیں، جسے بہت غصہ آئے اور تھوڑی دیر بعد جاتا رہے

Urdu meaning of ku.nvaar kaa saa jhallaa, aayaa barsaa challaa

  • Roman
  • Urdu

  • kanvaar ke mahiine me.n baarish bahut zor se hotii hai, magar tho.Dii sii der Thiir kar aasmaan saaf ho jaataa hai is shaKhs ke mutaalliq kahte hain, jise bahut Gussaa aa.e aur tho.Dii der baad jaataa rahe

कुँवार का सा झल्ला, आया बरसा चल्ला के हिंदी अर्थ

  • कुँवार के महीने में बारिश बहुत ज़ोर से होती है, मगर थोड़ी सी देर ठहर कर आसमान साफ़ हो जाता है उस व्यक्ति के मुताल्लिक़ कहते हैं, जिसे बहुत ग़ुस्सा आए और थोड़ी देर बाद जाता रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُصرَت

مدد، معاونت، کمک

نُصرَت حَق

نصرتِ الٰہی

نُصرَت اَثَر

فتح کا نشان رکھنے والا ، فتح یاب ہونے والا (لشکر کی تعریف میں استعمال ہوتا ہے)۔

نُصرَت قَریں

فتح مند، کامیاب، کامران

نُصرَت و غَلَبَہ

فتح مندی، کامیابی اور برتری

نُصرَت گاہ

وہ جگہ جہاں مقابلے میں فتح یابی حاصل ہوئی ہو، فتح کا میدان

نُصرَت نِشاں

کامیاب ، فتح یاب ، نصرت اثر (لشکر کی تعریف کے لیے مستعمل) ۔

نُصرَت شِعاری

حمایت کرنا، مدد کرنا، مددگاری، مدد کرنے کا عمل

نُصرَتِ غَیبی

(مراد) غیبی امداد ، اﷲ کی مدد و نصرت

نُصرَتِ اِلٰہی

ﷲ کی مدد، مراد : غیبی امداد، تائید غیبی

نُصرَتِ مَوعُودَہ

امداد جس کا وعدہ کیا گیا ؛ مراد : اﷲ کی مدد ، غیبی امداد ۔

نُصرَۃُ الخارِج

(علم نجوم) فتح سے خارج ، طالع کی شکست ۔

نُصرَت‌ خُداوَندی

اﷲ کی مدد، غیب سے مدد

نُصرَۃُ الدّاخِل

(علم نجوم) طالع کا داخل ، نصرت و فتح مندی کا لازم آنا ۔

نُصرَت دینا

مدد پہنچانا، امداد کرنا، حمایت کرنا

اَہلِ نُصْرَت

cooperator(s), colleague(s)

فَتْح و نُصْرَت

فتح و ظفر

وَعدَۂ نُصرَت

(لفظاً) فتح و نصرت کا وعدہ ؛ (مراداً) وہ وعدہ جو اﷲ تعالیٰ نے اسلام اور مسلمانوں سے فتح کا کیا اور میدان بدر میں پورا کیا (وعدئہ فتح مبین جو قرآن حکیم کی سورئہ فتح میں ہے) ۔

طاقِ نُصْرَت

فتح کی محراب

اِعْلانِ نَویدِ نُصْرَت

announcement of the happy news of victory, conquest

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کنوار کا سا جھلا، آیا برسا چلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کنوار کا سا جھلا، آیا برسا چلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone