تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُن٘دَہ" کے متعقلہ نتائج

مُعَلِّم

پڑھانے والا، تعلیم دینے والا، سکھانے والا، استاد، مدرس

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

مُعَلِّم گَری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

مُعَلِّم ثالِث

حکیم بوعلی سینا کا لقب، جس نے تقریباً سوکتابیں تصنیف کیں

مُعَلِّم ثانی

حکیم ابو نصر فارابی کا لقب جس نے ارسطو کی کتب حکمت کا عربی میں ترجمہ کرکے تعلیم دینی شروع کی

مُعَلِّمانَہ

معلم سے متعلق یا منسوب، پڑھائی کے پیشے سے متعلق، استادوں کے جیسا، استاد کی طرح

مُعَلِّمان

پڑھانے والے ، درس دینے والے لوگ ، استاتذہ ۔

مُعَلِّمات

پڑھانے والی عورتیں، استانیاں

مُعَلِّم گِیری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

مُعَلِّمِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے

مُعَلِّم الْمَلَکُوت

فرشتوں کا استاد جس کی نسبت مشہور ہے کہ وہ مردود ہونے سے قبل فرشتوں کو تعلیم دیتا تھا، مراد: شیطان جو اصل میں قوم جن سے تھا

مُعَلِّمِ خَط

(خطاطی) خوش خطی کا اُستاد ، کتابت سکھانے والا ۔

مُعَلِّمِ اَعْلیٰ

بڑا اُستاد ، بڑے درجے کا استاد ، مدرسے کا سربراہ ، ہیڈ ماسٹر ۔

مُعَلِّمِ دِین

دین ِاسلام کی تعلیم دینے والا ، دینی تعلیم کا اُستاد ۔

مُعَلِّمِ اَوَّل

استادوں میں بہ اعتبارعہدہ سب سے اوپر، اوپر کے درجے پر فائز، ہیڈ منشی

مُعَلِّمِ اَزَل

استاد ازل ، ہمیشہ کا استاد ؛ (کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

مُعَلِّمِ قُرْآن

قرآن پاک کی تعلیم دینے والا ، قرآن پڑھانے والا استاد ۔

مُعَلِّمِ کِتاب و حِکْمَت

کتاب و حکمت (قرآن) کی تعلیم دینے والا

مُعَلِّمِینِ قُرْآن

قرآن پاک کی تعلیم دینے والے ، قرآن پاک پڑھانے والے لوگ ۔

مُعَلِّمِ اَخْلاق

اخلاق سکھانے والا، اخلاق کا درس دینے والا

مُعَلِّمِ اِنْسانِیَت

تمام انسانوں کے استاد ، کوئی نبی ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

خانْگی مُعَلِّم

نجی استاد یا خصوصی طور پر بات کی تربیّت دینے والا جو امرا وروسا کے گھروں میں ہوتا ہے ، نگراں اُستاد .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُن٘دَہ کے معانیدیکھیے

کُن٘دَہ

kundaकुंदा

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُن٘دَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درخت کا تنا یا موٹی لکڑی کا سالم حصّہ ، شہتیر، کٹھا، کاٹھ.
  • ایک قسم کا کھویا، ماوا.
  • بندوق کی موٹھ جو عام طور پر کسی قدر مثلث نما لکڑی کی بنی ہوتی ہے، بندوق کا دستہ یا قبضہ.
  • پائنچے کی تین گوشوں کی لمبی کلی جو پائنچے کا گھیر پڑھاتی ہے، تریز ؛ پتنگ کا ہر ایک گوشہ جو عرض میں ہوتا ہے، کانپ کے سِروں کے قریب کا حصہ ؛ پرند کا بازو ، شہیر (عموماً جمع میں)
  • سرواخ دار موٹی لکڑی جس میں مجرم کے پان٘و بطورِ سزا ڈالتے ہیں
  • لکڑی کا وہ سالم ٹکڑا جس پر گوشت یا اسی قسم کی کوئی چیز کاٹی جاتی ہے اور عموماً قصاب استعمال کرتے ہیں.
  • لکڑی کی بندوق جس سے رنگروٹ مشق کرتے ہیں
  • ۔۰ف) مذکر۔ ۱۰موٹی لکڑی کا ٹکڑا۔ ۲۔وہلکڑی کا موٹا ٹکڑا جس پر قصابگوشت رکھ کر قیمہ بناتے ہیں۔ ۳۔(اردو) درخت کا تنہ۔ ۴۔سوراخ دار موٹی لکڑی جس میں مجرم کے پاؤں ڈالتے ہیں۔
  • این٘ٹوں یا گارے سے بنی ہوئی دیوار
  • کھول کر، وضاحت کے ساتھ، بے لاگ، صاف صاف
  • نقش، نشان
  • کُھدا ہوا، نقْش کیا ہوا، لکھا ہوا (کھود کر)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کُنْدا

رک: کندہ ، بندوق کا پچھلا حصہ، دستہ، بٹ.

شعر

Urdu meaning of kunda

  • Roman
  • Urdu

  • daraKht ka tanaa ya moTii lakk.Dii ka saalim hissaa, shahtiir, kaThThaa, kaaTh
  • ek kism ka khoyaa, maavaa
  • banduuq kii muuTh jo aam taur par kisii qadar masals numaa lakk.Dii kii banii hotii hai, banduuq ka dastaa ya qabzaa
  • paa.inche kii tiin gosho.n kii lambii kalii jo paa.inche ka gher pa.Dhaatii hai, tariiz ; patang ka har ek gosha jo arz me.n hotaa hai, kaa.np ke suro.n ke qariib ka hissaa ; parind ka baazuu, shahiir (umuuman jamaa me.n
  • sarvaaKh daar moTii lakk.Dii jis me.n mujrim ke paanv bataur-e-sazaa Daalte hai.n
  • lakk.Dii ka vo saalim Tuk.Daa jis par gosht ya usii kism kii ko.ii chiiz kaaTii jaatii hai aur umuuman qassaab istimaal karte hai.n
  • lakk.Dii kii banduuq jis se rangruuT mashq karte hai.n
  • ۔۰pha) muzakkar। १०moTii lakk.Dii ka Tuk.Daa। २।vahalak.Dii ka moTaa Tuk.Daa jis par qissa bago shat rakh kar qiima banaate hain। ३।(urduu) daraKht ka tanaa। ४।suuraaKhdaar moTii lakk.Dii jis me.n mujrim ke paanv Daalte hai.n
  • enTo.n ya gaare se banii hu.ii diivaar
  • khol kar, vazaahat ke saath, belaag, saaf saaf
  • naqsh, nishaan
  • khudaa hu.a, naq॒sha kyaa hu.a, likhaa hu.a (khod kar

English meaning of kunda

Noun, Masculine

  • carved
  • engraved
  • piece of wood, beam
  • stem, trunk of a tree
  • stocks, a wooden frame with holes for securing criminal's feet as a punishment

Adjective

  • dug, excavated

कुंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त प्रकार की लकड़ियों का वह जोड़ा जिसमें अपराधियों के पैर फंसाकर उन्हें एक जगह बैठा रखते थे। विशेष-इसी प्रकार के दंड को पैर में ' काठ मारना ' कहते थे।
  • दे० ' कंद '।
  • दे० ' शकरकंद '।
  • वृक्षों आदि के तने या मोटी डालों का बड़ा और मोटा टुकड़ा, जो अभी चीरकर काम में लाने योग्य न बनाया गया हो।
  • लकड़ी का बड़ा, मोटा और बिना चीरा हुआ टुकड़ा
  • लकड़ी का मोटा और छोटा टुकड़ा, बंदूक़ का कुंदा।।
  • बंदूक का पिछला, चौड़ा भाग।
  • खाई, खंदक।

विशेषण

  • अंकित, लिखित, लिखा हुआ, पत्थर आदि पर खुदा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَلِّم

پڑھانے والا، تعلیم دینے والا، سکھانے والا، استاد، مدرس

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

مُعَلِّم گَری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

مُعَلِّم ثالِث

حکیم بوعلی سینا کا لقب، جس نے تقریباً سوکتابیں تصنیف کیں

مُعَلِّم ثانی

حکیم ابو نصر فارابی کا لقب جس نے ارسطو کی کتب حکمت کا عربی میں ترجمہ کرکے تعلیم دینی شروع کی

مُعَلِّمانَہ

معلم سے متعلق یا منسوب، پڑھائی کے پیشے سے متعلق، استادوں کے جیسا، استاد کی طرح

مُعَلِّمان

پڑھانے والے ، درس دینے والے لوگ ، استاتذہ ۔

مُعَلِّمات

پڑھانے والی عورتیں، استانیاں

مُعَلِّم گِیری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

مُعَلِّمِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے

مُعَلِّم الْمَلَکُوت

فرشتوں کا استاد جس کی نسبت مشہور ہے کہ وہ مردود ہونے سے قبل فرشتوں کو تعلیم دیتا تھا، مراد: شیطان جو اصل میں قوم جن سے تھا

مُعَلِّمِ خَط

(خطاطی) خوش خطی کا اُستاد ، کتابت سکھانے والا ۔

مُعَلِّمِ اَعْلیٰ

بڑا اُستاد ، بڑے درجے کا استاد ، مدرسے کا سربراہ ، ہیڈ ماسٹر ۔

مُعَلِّمِ دِین

دین ِاسلام کی تعلیم دینے والا ، دینی تعلیم کا اُستاد ۔

مُعَلِّمِ اَوَّل

استادوں میں بہ اعتبارعہدہ سب سے اوپر، اوپر کے درجے پر فائز، ہیڈ منشی

مُعَلِّمِ اَزَل

استاد ازل ، ہمیشہ کا استاد ؛ (کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

مُعَلِّمِ قُرْآن

قرآن پاک کی تعلیم دینے والا ، قرآن پڑھانے والا استاد ۔

مُعَلِّمِ کِتاب و حِکْمَت

کتاب و حکمت (قرآن) کی تعلیم دینے والا

مُعَلِّمِینِ قُرْآن

قرآن پاک کی تعلیم دینے والے ، قرآن پاک پڑھانے والے لوگ ۔

مُعَلِّمِ اَخْلاق

اخلاق سکھانے والا، اخلاق کا درس دینے والا

مُعَلِّمِ اِنْسانِیَت

تمام انسانوں کے استاد ، کوئی نبی ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

خانْگی مُعَلِّم

نجی استاد یا خصوصی طور پر بات کی تربیّت دینے والا جو امرا وروسا کے گھروں میں ہوتا ہے ، نگراں اُستاد .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُن٘دَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُن٘دَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone