تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلُوخ اَنْدازی" کے متعقلہ نتائج

کُلُوخ

مٹّی کا ڈھیلا جو سخت ہوگیا ہو، پکّی یا کچّی اینٹ کا ٹکڑا، مٹی کا سخت ڈھیلا

کُلُوخ اَنْداز

ڈھیلا مارنے والا، گوپھن چلانے والا

کُلُوخ کوب

a mallet for breaking clods, a pounder.

کُلُوخ اَنْدازاں

ایرانیوں کا ایک تیوہار جو شعبان کے اخیر میں منایا جاتا ہے .

کُلُوخ اَنْدازی

ڈھیلا مارنا، قلعہ کی سوراخوں سے بندوق چلانا، گوپھن سے پتھر چلانا

کُلُوخی

کلوخ (رک) سے بنا ہوا ؛ مٹی کےڈھیلے کا.

کالَکھ

کالک، سیاہی

کِلْخ

ایک روئیدگی جس کے پتے سیب کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں یہ قبض پیدا کرتی ہے کہیں سے خون جاری ہو تو اسے بند کرتی ہے خونی دستوں کو دفع کرتی ہے بیج اس کا نہایت گرم ہے پیٹ کے مروڑ کو دفع کرتا ہے.

کُلَّڑھ

بیوقوف، جاہل، ان پڑھ

کالی آنکھ

وہ آنکھ جس کی پُتلی سیاہ ہو، سیاہ آنکھ جو خوبصورتی کی علامت .سمجھی جاتی ہے

قُلَّۂ کوہ

پہاڑ کی چوٹی

kolkhoz

مشترکہ کھیت

کال کے ہاتھ کَمان، بَچّے چھوڑے نَہ جَوان

ظالم کی نسبت بولتے ہیں یا موت اور دربارکی نسبت کہتے ہیں ، موت سے کوئی نہیں بچتا خواہ وہ بوڑھا ہو یا بچھ ہو یا جوان .

کالی کھانسی

ایک قسم کی خشک اور جراثیمی کھانسی جس میں بلغم وغیرہ نہیں نکلتا اور بار بار دیر تک انسان کھانستا رہتا ہے، عموماً بچوں کو ہوتی ہے

کَلا کھیلْنا

نٹ کی طرح ڈھینکلیاں کھانا ، نٹ بازی کرنا ، بازی گری کرنا .

کالا کھیلنا

۔منتر کے اثر سے کانپ کا کھیلنا۔ ؎

قَلْعی كھول دینا

عیب ظاہر كرنا ، پردہ فاش كرنا ، بھانڈا پھوڑ دینا ۔

کَل کَھر

کھوٹی چان٘دی.

کالَک کھوجْنا

عیب نکالنا، عیب جوئی، برائی تلاش کرنا

کِلْکاہَٹ

طلب ، چُل ، بے چینی ، اضطراب ، پریشانی ، بے کلی .

قَلا كھانا

رک : قلابازی كھانا ۔

قَلا كھیلْنا

رک : قلا كرنا ۔

کَلی کِھلْنا

کلی کا پھول بننا، غنچے کا شگفتہ ہونا، دل کی گرفتگی رفع ہونا، فرحت حاصل ہونا

کَلی کِھلانا

غنچے کو شگفتہ کرنا ، کلی کو پھول بنانا ؛ دل کی گرفتگی دور کرنا ، مسرور کرنا .

قَلَق ہونا

regret

کول خانَہ

ہتھیار رکھنے کی جگہ ، اسلحہ خانہ.

کالَک کا ہاتھ لَگانا

کسی کو رُسوا یا بدنام کرنا .

کِیل خانَہ

مذبح ، ذبح کرنے کی جگہ .

قَلْعَہ كھانا

رک : قلا كھانا ، قلابازی لگانا ۔

کِیلی خانَہ

رک : کیل خانہ ، مذبح .

قَلعِی کھولنا

expose someone's defects or vice, etc.

قَلْعی کُھلنا

ملمع اتر جانا، قلعی اڑ جانا

عَقْل و خِرَد

سوجھ بوجھ، فہم و فراست

قَلْعی كُھل جانا

حقیقت معلوم ہونا ، اصلیت ظاہر ہونا ۔

قَلْعِیٔ خام

چونا ۔

عَقْلِ خام

ناپختہ عقل، کمزور عقل، ذہنی ناپختگی

قِلْعَہ اُكَھڑنا

قلعہ اُكھاڑنا (رک) كا لازم .

قِلْعَہ اُكھاڑنا

قلعہ منہدم كرنا ۔

کِلْکِ آہَنی

لوہے کا قلم ، آہنی قلم .

قَلْعی اُکَھڑ جانا

بھید کھل جانا

کال کے ہاتھ کَمان، بُوڑھا چھوڑے نَہ جَوان

ظالم کی نسبت بولتے ہیں یا موت اور دربارکی نسبت کہتے ہیں ، موت سے کوئی نہیں بچتا خواہ وہ بوڑھا ہو یا بچھ ہو یا جوان .

مُنہ پَر کالِکھ لَگانا

بدنام کرنا ، رُسوا کرنا ، بے عزت کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلُوخ اَنْدازی کے معانیدیکھیے

کُلُوخ اَنْدازی

kuluuKH-andaaziiकुलूख़-अंदाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 121222

  • Roman
  • Urdu

کُلُوخ اَنْدازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈھیلا مارنا، قلعہ کی سوراخوں سے بندوق چلانا، گوپھن سے پتھر چلانا
  • (مجازاً) نکتہ چینی کرنا

Urdu meaning of kuluuKH-andaazii

  • Roman
  • Urdu

  • Dhiilaa maarana, qilaa kii suuraakho.n se banduuq chalaanaa, gophan se patthar chalaanaa
  • (majaazan) nukta chiinii karnaa

English meaning of kuluuKH-andaazii

Noun, Feminine

  • to sling
  • apertures in a fortified wall, through which stones and combustibles are thrown, an embrasure

कुलूख़-अंदाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ढेला मारना, क़िले की सूराखों से बंदूक चलाना, गोफन से पत्थर चलाना
  • (लाक्षणिक) आलोचना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلُوخ

مٹّی کا ڈھیلا جو سخت ہوگیا ہو، پکّی یا کچّی اینٹ کا ٹکڑا، مٹی کا سخت ڈھیلا

کُلُوخ اَنْداز

ڈھیلا مارنے والا، گوپھن چلانے والا

کُلُوخ کوب

a mallet for breaking clods, a pounder.

کُلُوخ اَنْدازاں

ایرانیوں کا ایک تیوہار جو شعبان کے اخیر میں منایا جاتا ہے .

کُلُوخ اَنْدازی

ڈھیلا مارنا، قلعہ کی سوراخوں سے بندوق چلانا، گوپھن سے پتھر چلانا

کُلُوخی

کلوخ (رک) سے بنا ہوا ؛ مٹی کےڈھیلے کا.

کالَکھ

کالک، سیاہی

کِلْخ

ایک روئیدگی جس کے پتے سیب کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں یہ قبض پیدا کرتی ہے کہیں سے خون جاری ہو تو اسے بند کرتی ہے خونی دستوں کو دفع کرتی ہے بیج اس کا نہایت گرم ہے پیٹ کے مروڑ کو دفع کرتا ہے.

کُلَّڑھ

بیوقوف، جاہل، ان پڑھ

کالی آنکھ

وہ آنکھ جس کی پُتلی سیاہ ہو، سیاہ آنکھ جو خوبصورتی کی علامت .سمجھی جاتی ہے

قُلَّۂ کوہ

پہاڑ کی چوٹی

kolkhoz

مشترکہ کھیت

کال کے ہاتھ کَمان، بَچّے چھوڑے نَہ جَوان

ظالم کی نسبت بولتے ہیں یا موت اور دربارکی نسبت کہتے ہیں ، موت سے کوئی نہیں بچتا خواہ وہ بوڑھا ہو یا بچھ ہو یا جوان .

کالی کھانسی

ایک قسم کی خشک اور جراثیمی کھانسی جس میں بلغم وغیرہ نہیں نکلتا اور بار بار دیر تک انسان کھانستا رہتا ہے، عموماً بچوں کو ہوتی ہے

کَلا کھیلْنا

نٹ کی طرح ڈھینکلیاں کھانا ، نٹ بازی کرنا ، بازی گری کرنا .

کالا کھیلنا

۔منتر کے اثر سے کانپ کا کھیلنا۔ ؎

قَلْعی كھول دینا

عیب ظاہر كرنا ، پردہ فاش كرنا ، بھانڈا پھوڑ دینا ۔

کَل کَھر

کھوٹی چان٘دی.

کالَک کھوجْنا

عیب نکالنا، عیب جوئی، برائی تلاش کرنا

کِلْکاہَٹ

طلب ، چُل ، بے چینی ، اضطراب ، پریشانی ، بے کلی .

قَلا كھانا

رک : قلابازی كھانا ۔

قَلا كھیلْنا

رک : قلا كرنا ۔

کَلی کِھلْنا

کلی کا پھول بننا، غنچے کا شگفتہ ہونا، دل کی گرفتگی رفع ہونا، فرحت حاصل ہونا

کَلی کِھلانا

غنچے کو شگفتہ کرنا ، کلی کو پھول بنانا ؛ دل کی گرفتگی دور کرنا ، مسرور کرنا .

قَلَق ہونا

regret

کول خانَہ

ہتھیار رکھنے کی جگہ ، اسلحہ خانہ.

کالَک کا ہاتھ لَگانا

کسی کو رُسوا یا بدنام کرنا .

کِیل خانَہ

مذبح ، ذبح کرنے کی جگہ .

قَلْعَہ كھانا

رک : قلا كھانا ، قلابازی لگانا ۔

کِیلی خانَہ

رک : کیل خانہ ، مذبح .

قَلعِی کھولنا

expose someone's defects or vice, etc.

قَلْعی کُھلنا

ملمع اتر جانا، قلعی اڑ جانا

عَقْل و خِرَد

سوجھ بوجھ، فہم و فراست

قَلْعی كُھل جانا

حقیقت معلوم ہونا ، اصلیت ظاہر ہونا ۔

قَلْعِیٔ خام

چونا ۔

عَقْلِ خام

ناپختہ عقل، کمزور عقل، ذہنی ناپختگی

قِلْعَہ اُكَھڑنا

قلعہ اُكھاڑنا (رک) كا لازم .

قِلْعَہ اُكھاڑنا

قلعہ منہدم كرنا ۔

کِلْکِ آہَنی

لوہے کا قلم ، آہنی قلم .

قَلْعی اُکَھڑ جانا

بھید کھل جانا

کال کے ہاتھ کَمان، بُوڑھا چھوڑے نَہ جَوان

ظالم کی نسبت بولتے ہیں یا موت اور دربارکی نسبت کہتے ہیں ، موت سے کوئی نہیں بچتا خواہ وہ بوڑھا ہو یا بچھ ہو یا جوان .

مُنہ پَر کالِکھ لَگانا

بدنام کرنا ، رُسوا کرنا ، بے عزت کر دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلُوخ اَنْدازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلُوخ اَنْدازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone