تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُلُوخ اَنْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُلُوخ اَنْداز کے معانیدیکھیے
کُلُوخ اَنْداز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ سوراخ جو قلعے کی دیوار میں دشمن پر ڈھیلے یا پتّھر وغیرہ مارنے کے لیے بنا رکھتے ہیں، اب انھیں سوراخوں سے بندوقیں چلائی جاتی ہیں
- ڈھیلا مارنے والا، گوپھن چلانے والا
English meaning of kuluuKH-andaaz
Noun, Masculine
- the loop hole, small opening in fortification through which small arms are discharged
- slinger
कुलूख़-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो सूराख़ जो क़िले या दुर्ग की दीवार में दुश्मन पर ढेले या पत्थर आदि मारने के लिए बना रखते हैं, अब इन्हीं सूराखों से बंदूक़ें चलाया जाती हैं
- ढेला मारनेवाला, गोफन चलाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُلُوخ اَنْداز)
کُلُوخ اَنْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔