تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلُوخ اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلُوخ اَنْداز کے معانیدیکھیے

کُلُوخ اَنْداز

kuluuKH-andaazकुलूख़-अंदाज़

اصل: فارسی

وزن : 121221

کُلُوخ اَنْداز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ سوراخ جو قلعے کی دیوار میں دشمن پر ڈھیلے یا پتّھر وغیرہ مارنے کے لیے بنا رکھتے ہیں، اب انھیں سوراخوں سے بندوقیں چلائی جاتی ہیں
  • ڈھیلا مارنے والا، گوپھن چلانے والا

English meaning of kuluuKH-andaaz

Noun, Masculine

  • the loop hole, small opening in fortification through which small arms are discharged
  • slinger

कुलूख़-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो सूराख़ जो क़िले या दुर्ग की दीवार में दुश्मन पर ढेले या पत्थर आदि मारने के लिए बना रखते हैं, अब इन्हीं सूराखों से बंदूक़ें चलाया जाती हैं
  • ढेला मारनेवाला, गोफन चलाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلُوخ اَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلُوخ اَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone