تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُل طَویلِِ اُحْمَق اِلّا عُمَر" کے متعقلہ نتائج

حَسَنَہ

اچھّائی، نیکی، بھلائی، کارخیر

قَرْضَۂ حَسَنَہ

رک : قرضِ حسنہ ، وہ قرض جس کی ادائی اُدھار لینے والے کی مرضی پر منحصر ہو

مَوعِظَۂ حَسَنَہ

رک : موعظت حسنہ ۔

اُسْوَۂ حَسَنَہ

بہت اچھا نمونہ

مَوعِظَتِ حَسَنَہ

اعلیٰ درجہ کے وعظ و نصیحت ، اصلاح کی اچھی باتیں (عموماً تبلیغ و دعوت کے لیے مستعمل) ۔

خُلْقِ حَسَنَہ

اچھی خصلت ، نیک عادت اچھا اخلاق .

بِدْعَتِ حَسَنَہ

وہ بدعت جس سے شریعت کے کسی حکم کی مخالفت نہ ہو اور جو محض نیک نیتی پر مبنی ہو، وہ نئی رسم یا دستور جو معاشرے کے حق میں بہتر اور مستحسن ہو

اَسْمائے حَسَنَہ

the ninety-nine names of Allah

مَساعیِ حَسَنَہ

رک : مساعی جمیلہ ۔

صِفاتِ حَسَنَہ

اچھی صفتیں، اچھی عادتیں یا خصلتیں، نیک باتیں یا نیک اعمال

مَواعِظِ حَسَنَہ

اچھی باتیں ، اچھی تقریریں

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

اردو، انگلش اور ہندی میں کُل طَویلِِ اُحْمَق اِلّا عُمَر کے معانیدیکھیے

کُل طَویلِِ اُحْمَق اِلّا عُمَر

kullu taviilin ahmaq illaa 'umarकुल्लु तवीलिन अहमक़ इल्ला 'उमर

اصل: عربی

ضرب المثل

Roman

کُل طَویلِِ اُحْمَق اِلّا عُمَر کے اردو معانی

 

  • (عربی مقولہ اردو میں مستعمل) حضرت عمر کے سوا ہر لمبے قد کا آدمی احمق ہے

Urdu meaning of kullu taviilin ahmaq illaa 'umar

Roman

  • (arbii maquula urduu me.n mustaamal) hazrat umr ke sivaa har lambe qad ka aadamii ahmaq hai

कुल्लु तवीलिन अहमक़ इल्ला 'उमर के हिंदी अर्थ

 

  • (अरबी कहावत उर्दू में प्रयुक्त) हज़रत उमर के अलावा हर लंबे डील-डौल वाला व्यक्ति का आदमी मूर्ख है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَسَنَہ

اچھّائی، نیکی، بھلائی، کارخیر

قَرْضَۂ حَسَنَہ

رک : قرضِ حسنہ ، وہ قرض جس کی ادائی اُدھار لینے والے کی مرضی پر منحصر ہو

مَوعِظَۂ حَسَنَہ

رک : موعظت حسنہ ۔

اُسْوَۂ حَسَنَہ

بہت اچھا نمونہ

مَوعِظَتِ حَسَنَہ

اعلیٰ درجہ کے وعظ و نصیحت ، اصلاح کی اچھی باتیں (عموماً تبلیغ و دعوت کے لیے مستعمل) ۔

خُلْقِ حَسَنَہ

اچھی خصلت ، نیک عادت اچھا اخلاق .

بِدْعَتِ حَسَنَہ

وہ بدعت جس سے شریعت کے کسی حکم کی مخالفت نہ ہو اور جو محض نیک نیتی پر مبنی ہو، وہ نئی رسم یا دستور جو معاشرے کے حق میں بہتر اور مستحسن ہو

اَسْمائے حَسَنَہ

the ninety-nine names of Allah

مَساعیِ حَسَنَہ

رک : مساعی جمیلہ ۔

صِفاتِ حَسَنَہ

اچھی صفتیں، اچھی عادتیں یا خصلتیں، نیک باتیں یا نیک اعمال

مَواعِظِ حَسَنَہ

اچھی باتیں ، اچھی تقریریں

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُل طَویلِِ اُحْمَق اِلّا عُمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُل طَویلِِ اُحْمَق اِلّا عُمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone