تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُلْفَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُلْفَت کے معانیدیکھیے
کُلْفَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی
شعر
جنگل کے بیچ وحشت گھر میں جفا و کلفت
اے دل بتا کہ تیرے مارے ہم اب کدھر جاں
شاد و خوش طالع کوئی ہوگا کسو کو چاہ کر
میں تو کلفت میں رہا جب سے مجھے الفت ہوئی
سانس جو بیت گیا بیت گیا
بس اسی بات کی کلفت ہے مجھے
English meaning of kulfat
Noun, Feminine
कुल्फ़त के हिंदी अर्थ
کُلْفَت کے مترادفات
کُلْفَت سے متعلق محاورے
کُلْفَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُلْفَت)
کُلْفَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔