تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُل کائِنات" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ نَوِیس

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُل کائِنات کے معانیدیکھیے

کُل کائِنات

kul-kaa.inaatकुल-काइनात

اصل: عربی

وزن : 22121

کُل کائِنات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کل مخلوقات، تمام عالم، ساری دنیا، سب کچھ، سب کا سب، سارے کا سارا
  • (مجازاً) ساری جمع پونجی، تمام سرمایہ، کل بساط

English meaning of kul-kaa.inaat

Noun, Feminine

  • whole universe

कुल-काइनात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सारा संसार, सारी दुनिया, सब कुछ, सब का सब, सारे का सारा, (लाक्षणिक) सारी जमा पूंजी, तमाम संचित धन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُل کائِنات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُل کائِنات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone