تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہُول" کے متعقلہ نتائج

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اَصْغَرِ مَعْصُوم

شِرْکِ اَصْغَر

چھوٹا شرک .

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

عالَم اَصْغَر

تصوّف: جہان آب و گل، جہان مختصر، بہت چھوٹی دنیا، مراد: کائنات اور انسان اور انسانی جسم (اس حیثیت سے کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے

ماقِ اَصْغَر

بیرونی گوشۂ چشم ، دنبالہ ، بیرونی کویہ ، آنکھ کا باہر والا کویہ ، کنپٹی کی طرف کا کویہ .

حَدِّ اَصْغَر

(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہُول کے معانیدیکھیے

کُہُول

kuhuulकुहूल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: كَهَلَ

کُہُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درمیانی عمر والا، آغاز پیری میں قدم رکھنے والا، جوانی اور بڑھاپے کے درمیان کے زمانہ والا شخص
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kuhuul

Noun, Masculine

  • a middle-aged man, a grey-bearded man

कुहूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खिचड़ी दाढ़ी वाला, अधेड़ उम्र वाला, मध्यम आयु वर्ग का व्यक्ति

کُہُول کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone