تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُفْرانِ نِعْمَت" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُفْرانِ نِعْمَت کے معانیدیکھیے

کُفْرانِ نِعْمَت

kufraan-e-ne'matक़ुफ़्रान-ए-ने'मत

اصل: عربی

وزن : 22222

کُفْرانِ نِعْمَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نعمت کو جھٹلانا، کسی نعمت خداوندی کا انکار کرنا، ناشکری، احسان نہ ماننا

English meaning of kufraan-e-ne'mat

Noun, Masculine

  • ingratitude for benefits received, unthankfulness for benefits, thanklessness

क़ुफ़्रान-ए-ने'मत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईश्वर के दिए हुए उपहारों की अकृतज्ञता, नेमत को झुटलाना, ख़ुदा के किसी आशीर्वाद का इनकार करना, नाशुकरी, एहसान न मानना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُفْرانِ نِعْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُفْرانِ نِعْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone