تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُْفر کا کَلِمَہ مُنْھ سے نِکَالْنا" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُْفر کا کَلِمَہ مُنْھ سے نِکَالْنا کے معانیدیکھیے

کُْفر کا کَلِمَہ مُنْھ سے نِکَالْنا

kufr kaa kalimaa muu.nh se nikaalnaaकुफ़्र का कलिमा मुँह से निकालना

Roman

کُْفر کا کَلِمَہ مُنْھ سے نِکَالْنا کے اردو معانی

  • ایسا کلمہ یا ایسی بات زبان پر لانا جس سے دین کی اہانت یا مخالفت پائی جائے، دین یا کسی دیندار کی بے ادبی کرنا، خدا کی شان میں گستاخی کرنا، کفر بکنا
  • (کنایۃً) ڈینگ مارنا

Urdu meaning of kufr kaa kalimaa muu.nh se nikaalnaa

Roman

  • a.isaa kalima ya a.isii baat zabaan par laanaa jis se diin kii ihaanat ya muKhaalifat paa.ii jaaye, den ya kisii diinadaar kii beadbii karnaa, Khudaa kii shaan me.n gustaaKhii karnaa, kuphr baknaa
  • (kanaa.en) Diing maarana

English meaning of kufr kaa kalimaa muu.nh se nikaalnaa

  • to utter blasphemous language, to talk nonsense, to prate, blaspheme
  • ( Metaphorically) boast, brag

कुफ़्र का कलिमा मुँह से निकालना के हिंदी अर्थ

  • ऐसा शब्द या वाक्य अपनी ज़बान पर लाना जिससे धर्म के सिद्धांतों का अपमान या विरोध प्रकट हो, धर्म या किसी धार्मिक व्यक्ति का अपमान करना, ईश्वर की महिमा का अपमान करना, निंदा करने वाली भाषा बोलना
  • (सांकेतिक) डींग मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُْفر کا کَلِمَہ مُنْھ سے نِکَالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُْفر کا کَلِمَہ مُنْھ سے نِکَالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone