تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُدُورَت" کے متعقلہ نتائج

مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو کئی اسناد سے منقول ہو، راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو اور جس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ ہوا ہو

مُتَواتِرَہ

متواتر (رک) کی تانیث ۔ قوت جاذبہ بڑھتی جاتی ہے اور روانی جسم کی تیز ہوتی ہے موافق اعداد افراد متواترہ ۔۔۔۔۔ وغیرہ کے ۔

مُتَواتِرات

(منطق) متواترات ، وہ قضایا ہیں جن کی تصدیق کسی شے ممکن پر اتنے آدمیوں کی شہادت سے ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عندالعقل محال ہو ؛ جیسے : سب آدمی حضرت آدم کی اولاد ہیں ۔

دَلِیلِ مُتَواتِر

ایک کے بعد دوسرا ثبوت ، ایسی گواہی جس کی تائید میں کئی اور شہادتیں موجود ہوں .

نَبضِ مُتَواتِر

پے در پے چلنے والی نبض جو قوت حیوانی کے ضعف پر دلالت کرتی ہے ، وہ نبض جو متواتر چلتی اور کم ٹھیرتی ہے ، نبض متفاوت کی ضد (انگ : Frequent pulse)

حَدِیثِ مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے اٹھایا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کُدُورَت کے معانیدیکھیے

کُدُورَت

kuduuratकुदूरत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَدِرَ

Roman

کُدُورَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گدلا پن، میل، گندگی، گندلکاپن، غبار آلودہ ہونا (پانی وغیرہ)
  • کسی چیز میں جما ہوا میل یا گندگی، تیرہ ہونا، تیرگی
  • (مجازاً) رنجش، رنج، ملال، شکر رنجی
  • (مجازاً) کینہ، دشمنی، دل کا غبار

    مثال کچھ مدت بعد انوری نے یہ کدورت دل سے نکال دی اور قاضی نے بھی صلح کر لی

شعر

Urdu meaning of kuduurat

Roman

  • gadlaa pan, mel, gandgii, gand lukaapan, gubaar aaluuda honaa (paanii vaGaira
  • kisii chiiz me.n jamaa hu.a mel ya gandgii, teraah honaa, tiiragii
  • (majaazan) ranjish, ranj, malaal, shukr raNjii
  • (majaazan) kiina, dushmanii, dil ka gubaar

English meaning of kuduurat

Noun, Feminine

कुदूरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मलिनता, मैल, मैलापन, गंदलापन, गंदगी (पानी आदि )
  • किसी चीज में जमा हुआ मैल
  • ( लाक्षणिक) द्वेष, कष्ट, खेद, अमर्ष, खुनस
  • ( लाक्षणि) मन में दुश्मनी या द्वेष रखना, मन में होने वाला दुर्भाव, मालिन्य, दुर्भाव, वैमनस्य, मनमुटाव, कीना, दुश्मनी, कपट

    उदाहरण कुछ मुद्दत बाद अनवरी ने यह कुदूरत दिल से निकाल दी और क़ाज़ी ने भी सुलह कर ली

کُدُورَت کے مترادفات

کُدُورَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو کئی اسناد سے منقول ہو، راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو اور جس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ ہوا ہو

مُتَواتِرَہ

متواتر (رک) کی تانیث ۔ قوت جاذبہ بڑھتی جاتی ہے اور روانی جسم کی تیز ہوتی ہے موافق اعداد افراد متواترہ ۔۔۔۔۔ وغیرہ کے ۔

مُتَواتِرات

(منطق) متواترات ، وہ قضایا ہیں جن کی تصدیق کسی شے ممکن پر اتنے آدمیوں کی شہادت سے ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عندالعقل محال ہو ؛ جیسے : سب آدمی حضرت آدم کی اولاد ہیں ۔

دَلِیلِ مُتَواتِر

ایک کے بعد دوسرا ثبوت ، ایسی گواہی جس کی تائید میں کئی اور شہادتیں موجود ہوں .

نَبضِ مُتَواتِر

پے در پے چلنے والی نبض جو قوت حیوانی کے ضعف پر دلالت کرتی ہے ، وہ نبض جو متواتر چلتی اور کم ٹھیرتی ہے ، نبض متفاوت کی ضد (انگ : Frequent pulse)

حَدِیثِ مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے اٹھایا گیا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُدُورَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُدُورَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone