تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُدُورَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُدُورَت کے معانیدیکھیے
کُدُورَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گدلا پن، میل، گندگی، گندلکاپن، غبار آلودہ ہونا (پانی وغیرہ)
- کسی چیز میں جما ہوا میل یا گندگی، تیرہ ہونا، تیرگی
- (مجازاً) رنجش، رنج، ملال، شکر رنجی
-
(مجازاً) کینہ، دشمنی، دل کا غبار
مثال - کچھ مدت بعد انوری نے یہ کدورت دل سے نکال دی اور قاضی نے بھی صلح کر لی
شعر
تمہارے دل سے کدورت مٹائے تو جانیں
کھلا ہے شہر میں اک محکمہ صفائی کا
اتنی کدورت اشک میں حیراں ہوں کیا کہوں
دریا میں ہے سراب کہ دریا سراب میں
جو تو ہو صاف تو کچھ میں بھی صاف تجھ سے کہوں
ترے ہے دل میں کدورت کہوں تو کس سے کہوں
English meaning of kuduurat
Noun, Feminine
कुदूरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मलिनता, मैल, मैलापन, गंदलापन, गंदगी (पानी आदि )
- किसी चीज में जमा हुआ मैल
- ( लाक्षणिक) द्वेष, कष्ट, खेद, अमर्ष, खुनस
-
( लाक्षणि) मन में दुश्मनी या द्वेष रखना, मन में होने वाला दुर्भाव, मालिन्य, दुर्भाव, वैमनस्य, मनमुटाव, कीना, दुश्मनी, कपट
उदाहरण - कुछ मुद्दत बाद अनवरी ने यह कुदूरत दिल से निकाल दी और क़ाज़ी ने भी सुलह कर ली
کُدُورَت کے مترادفات
کُدُورَت سے متعلق محاورے
کُدُورَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُدُورَت)
کُدُورَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔