تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُڑمائی" کے متعقلہ نتائج

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

کُڑْما

کنبہ، سسرالی رشتہ دار، اہل خاندان، خاندانی

کُدامی

کوئی بھی ، کسی بھی .

کَدِیما

کَدِیمَہ

کدو کی قسم کی ترکاری ، پیٹھا ، میٹھا کدو .

قَدِیمی

قدیم سے مبنسوب، پرانا، پرانے زمانے سے، عرصے کا

قُدَما

قدیم کی جمع

مُزارِعِ قَدِیمی

(کاشت کاری) جو کاشت کار قدیم سے چلا آتا ہو

پَیمائِشِ قَدَمی

وہ پیمایش جو قدموں سے کی جائے ، قدم سے منسوب پیمایش عموماََ زمین داروں میں باہمی معاملات کے لیے اسی کا زیادہ رواج ہے .

تَعَدُّدِ قُدَما

ذات خدا کے سوا کسی اور کو بھی قدیم ماننا.

تیز قَدمی

تیز قدم کا اسم کیفیت، تیز چلنا، جلدی چلنا، جلدی قدم اٹھانا

پیش قَدَمی مَحْوَر

(فوج) آگے بڑھنے کا مرکزی علاقہ ، انگریزی Axis of Advance .

اِعْتِمادِ ہَمْ قَدَمی

خوش قَدَمی

اچھی چال

سَبْز قَدَمی

نحوست، منحوست، نامبارک ہونا

پیش قَدَمی

سبقت (کرنا ہونا کے ساتھ)

غارِ قَدِیمی

عُلُومِ قَدِیمَہ

پیش قَدَمی کَرنا

پَو قَدْما

چھوٹے چھوٹے ڈگ رکھتا ہوا ، دھیمی رفتار سے چلتا ہوا .

پَو قَدْمی لَگانا

رک : پو قدمی پر رکھنا .

پُو قَدَمی چال

(گھوڑا) وہ رفتار جس میں ایک قدم بھر جگہ چار قدم میں طے ہو ؛ دھیمی چال ، پنجوں کے بل چلنے کا عمل .

آہُو قَدمی

ثابِت قَدَمی

مستقل مزاجی، استقلال، قول اور وعدے کی پختگی

ثَبات قَدَمی

رک : ثابت قدمی .

سُسْت قَدَمی

پَہَل قَدَمی

چَہل قَدْمی

صحت اور تفریح کے لیے کچھ دور چلنا، مٹر گشتی، ہوا خوری، ٹہلنا

پَس قَدَمی

پیچھے ہٹنا .

اَدَبُ اْلُقدَما

قدیم دورکی نظم ونثر

دامے دِر٘مے قَدَمے

روپے پیسے، بھاگ دوڑ، بات چیت یا سفارش سے، ہر طرح سے، جس طرح بھی ممکن ہو، ہو صورت سے

پَو قَدْمی پَر رکْھنا

(گھوڑے کو) دھیمی رفتار سے چلانا .

عِلْمِ آثارِ قَدِیمَہ

عتیق چیزوں کا مطالعہ (خاص کر تاریخی زمانے سے پہلے کی) جن سے یہ پتا چلایا جاتا ہے کہ یہ کس زمانے کے لوگوں کی ہیں ، ان لوگوں کے رہن سہن کے طریقے ، تہذیب و تمدن اور علوم و فنون کیا تھے

چَہَل قَدْمی کَرنا

آثارِ قَدِیْمہ

پرانی عمارتیں، کسی قوم کی تہذیبی عظمت یاد دلانے چیزیں جو زمین پر موجود ہوں یا کھود کر نکالی جائیں

جِنْسِیَت قَدَمی

ایک ساتھ چلنے کی حالت ، ہمراہی ، ہم سفری

مَحْکَمَۂ آثارِ قَدِیمَہ

وہ سرکاری محکمہ جو قدیم اور تاریخی اہمیت کی عمارتوں اور یادگاروں کی حفاظت، نگرانی اور کھدائی کا کام کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُڑمائی کے معانیدیکھیے

کُڑمائی

ku.Dmaa.iiकुड़माई

اصل: پنجابی

وزن : 222

کُڑمائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

English meaning of ku.Dmaa.ii

Noun, Feminine

कुड़माई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शादी के पूर्व रिश्ता पक्का करने के लिए की जाने वाली रस्म, सगाई, शादी तै करना, रिश्ता करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُڑمائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُڑمائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words