تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کچھ تم نے سمجھا، کچھ ہم نے سمجھا، اوروں کو خبر نہ ہوئی" کے متعقلہ نتائج

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آگاہی دینا

مطلع کرنا، خبر دینا

آگاہی پانا

خبر پانا، واقف ہونا

آگاہی رکھنا

خبر رکھنا، واقفیت رکھنا

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آگہی

آگاہی کا مخفف، آگاہ کرنا، قبل از وقت مطلع کرنا یا متنبہ کرنا

اُوگھا

چون٘ری جس سے مکھیاں اڑاتے اور گرد جھاڑتے ہیں.

اَوگھی

اوگی

اَگھائی

آگاہ کی اسم کیفیت

اُگاہی

تحصیل، حصول، وصول

اُوگاہی

رک : اُگاہی.

آنگھے

رک : آگے.

اَنگھے

سامنے، آگے، روبرو

اِینگھے

اِدھر، اِس طرف.

پیش آگاہی

کسی بات کا قبل از وقوع علم، مستقبل بینی

خود آگاہی

اپنی شناخت کرنا، اپنے پہچاننا، اپنی ذات کا شعور

نا آگاہی

ناو اقفیت، بے خبری، انجان پن

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

جو عورت سب گنوں میں پوری، نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

نُورِ آگاہی

علم کا نور ، علم کی روشنی ؛ آگہی ، شعور ۔

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

اردو، انگلش اور ہندی میں کچھ تم نے سمجھا، کچھ ہم نے سمجھا، اوروں کو خبر نہ ہوئی کے معانیدیکھیے

کچھ تم نے سمجھا، کچھ ہم نے سمجھا، اوروں کو خبر نہ ہوئی

kuchh tum ne samjhaa, kuchh ham ne samjhaa, auro.n ko KHabar na hu.iiकुछ तुम ने समझा, कुछ हम ने समझा, औरों को ख़बर न हुई

نیز : کچھ تم سمجھے، کچھ ہم سمجھے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کچھ تم نے سمجھا، کچھ ہم نے سمجھا، اوروں کو خبر نہ ہوئی کے اردو معانی

  • کسی بات کا تمہیں خیال ہوا کسی بات کا ہمیں، اس طرح بات بن گئی
  • اگر تم میری بات سمجھ گئے تو میں بھی تمہاری بات سمجھ گیا
  • ایک دوسرے کے من کی بات جان لینا اور کچھ کہنے کی ضرورت نہ سمجھنا

Urdu meaning of kuchh tum ne samjhaa, kuchh ham ne samjhaa, auro.n ko KHabar na hu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat ka tumhe.n Khyaal hu.a kisii baat ka hamen, is tarah baat bin ga.ii
  • agar tum merii baat samajh ge to me.n bhii tumhaarii baat samajh gayaa
  • ek duusre ke man kii baat jaan lenaa aur kuchh kahne kii zaruurat na samajhnaa

कुछ तुम ने समझा, कुछ हम ने समझा, औरों को ख़बर न हुई के हिंदी अर्थ

  • किसी बात का तुम्हें ख़याल हुआ किसी बात का हमें, इस प्रकार बात बन गई
  • अगर तुम मेरी बात समझ गए तो मैं भी तुम्हारी बात समझ गया
  • एक दूसरे के मन की बात ताड़ लेना और कुछ कहने की आवश्यकता न समझना

    विशेष इसकी कथा है कि कोई एक राहगीर अपने माल की गठरी सिर पर रखे जा रहा था पीछे से एक सवार आया। गठरी भारी थी और यात्री कुछ थक भी गया था इसलिए सवार से उसने अपने बोझ को अगले मुकाम तक घोड़े की पीठ पर रखकर ले चलने के लिए कहा। सवार ने इंकार कर दिया और आगे बढ़ गया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آگاہی دینا

مطلع کرنا، خبر دینا

آگاہی پانا

خبر پانا، واقف ہونا

آگاہی رکھنا

خبر رکھنا، واقفیت رکھنا

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آگہی

آگاہی کا مخفف، آگاہ کرنا، قبل از وقت مطلع کرنا یا متنبہ کرنا

اُوگھا

چون٘ری جس سے مکھیاں اڑاتے اور گرد جھاڑتے ہیں.

اَوگھی

اوگی

اَگھائی

آگاہ کی اسم کیفیت

اُگاہی

تحصیل، حصول، وصول

اُوگاہی

رک : اُگاہی.

آنگھے

رک : آگے.

اَنگھے

سامنے، آگے، روبرو

اِینگھے

اِدھر، اِس طرف.

پیش آگاہی

کسی بات کا قبل از وقوع علم، مستقبل بینی

خود آگاہی

اپنی شناخت کرنا، اپنے پہچاننا، اپنی ذات کا شعور

نا آگاہی

ناو اقفیت، بے خبری، انجان پن

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

جو عورت سب گنوں میں پوری، نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

نُورِ آگاہی

علم کا نور ، علم کی روشنی ؛ آگہی ، شعور ۔

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کچھ تم نے سمجھا، کچھ ہم نے سمجھا، اوروں کو خبر نہ ہوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کچھ تم نے سمجھا، کچھ ہم نے سمجھا، اوروں کو خبر نہ ہوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone