تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُچھ تو خَرْبُوزَہ مِیٹھا اور کُچھ اُوپَر سے قَنْد پَڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ تو خَرْبُوزَہ مِیٹھا اور کُچھ اُوپَر سے قَنْد پَڑا کے معانیدیکھیے
کُچھ تو خَرْبُوزَہ مِیٹھا اور کُچھ اُوپَر سے قَنْد پَڑا
kuchh to KHarbuuza miiThaa aur kuchh uupar se qand pa.Daa•कुछ तो ख़रबूज़ा मीठा और कुछ ऊपर से क़ंद पड़ा
نیز : کُچھ تو خَربُوزَہ مِیٹھا اور کچھ اُوپَر سے قَند, کُچھ تو خَربُوزَہ مِیٹھا، کُچھ اُوپَر سے ڈالا قَنْد, کُچھ تو خَربُوزَہ مِیٹھا اور کُچھ اُوپَر سے مِلا قَند
ضرب المثل
- Roman
- Urdu
کُچھ تو خَرْبُوزَہ مِیٹھا اور کُچھ اُوپَر سے قَنْد پَڑا کے اردو معانی
- خوبی دُونی ہوگئی، مزہ دونا ہو گیا، سونے پر سہاگہ
- اچھائی میں اور بھی اچھائی
- جب ایک خوبی پر دوسری خوبی کا اضافہ ہوجائے تو کہتے ہیں کہ پہلے ہی خوب تھا اب خوب تر ہے
Urdu meaning of kuchh to KHarbuuza miiThaa aur kuchh uupar se qand pa.Daa
- Roman
- Urdu
- Khuubii do.uunii hogi.i, mazaa dona ho gayaa, sone par suhaaga
- achchhaa.ii me.n aur bhii achchhaa.ii
- jab ek Khuubii par duusrii Khuubii ka izaafa hojaa.e to kahte hai.n ki pahle hii Khuub tha ab Khuubtar hai
कुछ तो ख़रबूज़ा मीठा और कुछ ऊपर से क़ंद पड़ा के हिंदी अर्थ
- ख़ूबी दूनी हो गई, मज़ा दूना हो गया, सोने पर सुहागा
- अच्छाई में और भी अच्छाई
-
जब एक गुणवत्ता पर दूसरी बढ़ जाए तो कहते हैं कि पहले ही अच्छा था अब अच्छा हो गया
विशेष • कंद= शक्कर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِیٹھا کَدُّو
ایک بیل کا گول اور بڑا پھل جو باہر سے سبز اور زرد اندر سے سفید اور مزہ پھیکا نیز قدرے میٹھا ہوتا ہے ، بطور سبزی ، ترکاری استعمال کیا جاتا ہے ، گول گھیا ، کدوے شیریں ، کاشی پھل (لاط : Cucurbita melopepo) ۔
مِیٹھا بول
نرم بات، اچھا کلام، پیار بھرے الفاظ، نرمی اور ملائمت کی بات، مہربانی اور شفقت سے پر گفتگو، پیار بھری بات
مِیٹھا پان
وہ پان جس میں خوش ذائقہ مسالے جیسے سونف ، پسا ہوا کھوپرا ، گل قند ، میٹھی یا سادی چھالیہ اور خوشبویات وغیرہ پڑی ہوں ۔
مِیٹھا ٹَھگ
میٹھی میٹھی باتیں بنا کر ٹھگنے والا یار، دغا باز، بددیانت، جھوٹا دوست، بے ایمان دوست، ٹھگوں کے اس فرقے کاآدمی جو میٹھا تیلیا (ایک زہر) کھلا کر مسافروں کو ہلاک کرتا اور لوٹ لیتا ہے، میٹھے والا
مِیٹھا سوڈا
ایک قسم کا سوڈا جو خوش ذائقہ ہوتا ہے اور بعض کھانوں کی چیزوں (عموماً) چنے وغیرہ کو ہضم اور نرم کرنے یا گلانے اور آٹے کو خمیر کرنے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، کھانے کا سوڈا،
مِیٹھا پانی
انسانی صحت کے لیے مناسب پانی، خوش ذائقہ پانی، پینے کے لیے مناسب پانی، آب شیریں، کھاری پانی کا نقیض (عموماً) پینے کا پانی
مِیٹھا پَٹول
(طب) کندوری اور کچری کی طرح کا ایک پھل جس کی پوست پر لمبی لمبی لکیریں ہوتی ہیں ، بیج اس کا سفید ، گول اور سخت ہوتا ہے ، کچا ہرا اور پکنے پر پیلا یا نارنجی ہوجاتا ہے ، بطور ترکاری پکاکر کھاتے ہیں ، پلول ، پرور یا پرول کی ایک قسم ، خیار ۔
مِیٹھا بولنا
نرمی اور ملائمت سے بات کرنا ، مہربانی اور شفقت سے گفتگو کرنا ، نرمیٔ کلام اور شیریں زبانی سے پیش آنا
مِیٹھا رَسِیلا
جو شیریں اور رس بھرا ہو ؛ (مجازاً) نہایت حلیم الطبع ، وہ شخص جو بہت نرمی سے پیش آئے ، جسے غصہ نہ آئے ۔
مِیٹھا تیلِیا
(طب) ایک زہریلی بوٹی کا نام ، ایک پودا جس کی جڑ زہریلی ہوتی ہے ؛ بچھناگ (ایک درخت) کی جڑ ؛ ایک قسم کا زود اثر زہر ؛ سنکھیا
مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو
اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت
مِیٹھا بول بولنا
ثبت کر دہر میں نام اپنا ، جیسے لکھی ہو کوئی تحریر پکی نیک عمل کا اجر بھی نیک ہوگا، میٹھا بول بولو توتاثیر پکی
مِیٹھا مِیٹھا ہَپ ہَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو
اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت
مِیٹھا مِیٹھا ہَپ ہَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو
اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت
مِیٹھا مِیٹھا گَپ گَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو
اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت
میٹھا میٹھا ہا ہا، کڑوا کڑوا تھو تھو
اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqaasid
मक़ासिद
.مَقاصِد
objectives, aims, purposes
[ Rahib missionary maqasid ko pura karne ke liye bahut mehnat kar raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'umda
'उम्दा
.عُمْدَہ
fine, nice, excellent
[ Na-tajrabakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahira kia ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
agreement, consent, similarity of disposition
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-e-raae se hi hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial, advantageous, profitable
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiddat
शिद्दत
.شِدَّت
intensity, intenseness, pressure
[ Kal aaye zalzale ki shiddat reactor paimane par 4 napi gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazish
साज़िश
.سازش
plot, conspiracy, collusion
[ Dushmanon ki sazish nakam hui aur hukoomat ko ab koi khatra nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muzaahara
मुज़ाहरा
.مُظاہَرَہ
to express, demonstrate
[ Champions trophy 2025 ke final match mein India ke khiladiyon ne shaandar khel ka muzaahara kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
radd-e-'amal
रद्द-ए-'अमल
.رَدِّ عَمَل
reaction, counteraction
[ Imtihan ke mushkil sawalat dekh kar talba (students) ka radd-e-amal chaunka dene wala tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment, attire, vestment
[ Bachchon ki rang-birangi poshak hamesha dilkash lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کُچھ تو خَرْبُوزَہ مِیٹھا اور کُچھ اُوپَر سے قَنْد پَڑا)
کُچھ تو خَرْبُوزَہ مِیٹھا اور کُچھ اُوپَر سے قَنْد پَڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔