تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچھ نہ بن پڑنا" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ نہ بن پڑنا کے معانیدیکھیے

کُچھ نہ بن پڑنا

kuchh na ban pa.Dnaaकुछ न बन पड़ना

محاورہ

مادہ: کُچھ

کُچھ نہ بن پڑنا کے اردو معانی

  • کُچھ سمجھ میں نہ آنا ؛ کوئی تدبیر نہ سوجھنا ، کوئی حربہ کارگر نہ ہونا.

English meaning of kuchh na ban pa.Dnaa

  • be unable to do anything

कुछ न बन पड़ना के हिंदी अर्थ

  • कुछ समझ में ना आना , कोई तदबीर ना सूझना, कोई हर्बा कारगर ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچھ نہ بن پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچھ نہ بن پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone