تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کچھ ہو رہنا" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کچھ ہو رہنا کے معانیدیکھیے

کچھ ہو رہنا

kuchh ho rahnaaकुछ हो रहना

محاورہ

مادہ: کُچھ

کچھ ہو رہنا کے اردو معانی

  • کچھ قابلیت و لیاقت پیدا کرنا ، کوئی علم یا ہنر سیکھ لینا.
  • تھوڑا بہت فیصلہ ہو جانا ، کسی نہ کسی قدر کام نمٹ جانا ؛ کسی نہ کسی نتیجی پر پہنچ جانا.

English meaning of kuchh ho rahnaa

  • (of something) to come to pass, (of something) to happen, be a man of consequences, become skilful or rich

कुछ हो रहना के हिंदी अर्थ

  • ۱. कुछ क़ाबिलीयत-ओ-लियाक़त पैदा करना, कोई इलम या हुनर सीख लेना
  • ۲. थोड़ा बहुत फ़ैसला हो जाना, किसी ना किसी क़दर काम निमट जाना , किसी ना किसी नतीजी पर पहुंच जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کچھ ہو رہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کچھ ہو رہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone