تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچھ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ ہو جانا کے معانیدیکھیے

کُچھ ہو جانا

kuchh ho jaanaaकुछ हो जाना

محاورہ

مادہ: کُچھ

کُچھ ہو جانا کے اردو معانی

  • آسیب زدہ ہوجانا، جن یا بھوت وغیرہ کا اثر ہوجانا، آسیب کا خلل ہوجانا
  • کسی لائق ہوجانا، کوئی ہنر یا کمال حاصل کرلینا
  • نقصان پہنچنا، صدمہ یا ضرر ہونا

कुछ हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱. आसेब-ज़दा हो जाना, जिन्न या भूत वग़ैरा का असर हो जाना
  • ۲. किसी लायक़ हो जाना, कोई हुनर या कमाल हासिल कर लेना
  • ۳. नुक़्सान पहुंचना , सदमा या ज़रर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچھ ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچھ ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone