تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے کے معانیدیکھیے

کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے

kuchh basa.nt kii bhii KHabar haiकुछ बसंत की भी ख़बर है

ضرب المثل

مادہ: کُچھ

کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے کے اردو معانی

  • دنیا کے حالات کی بھی خبر ہے، ہوشیار کرنے کے لئے بولتے ہیں
  • جب کوئی شخص سامنے کی کسی مصیبت سے بے خبر ہو کر خوشی منانے میں مصروف ہو تو اکثر طنزاََ کہا جاتا ہے
  • یہ ان لوگوں کے لئے بھی کہا جا سکتا ہے جنہیں واقعی کسی بھی مبارک موقع کی آمد کی خبر نہیں ہوتی

English meaning of kuchh basa.nt kii bhii KHabar hai

  • are you even aware of what's going around in the world? how heedless of you

कुछ बसंत की भी ख़बर है के हिंदी अर्थ

  • दुनिया की स्थितियों से भी कुछ सूचित हैं, सावधान करने के लिए बोलते हैं
  • जब कोई व्यक्ति किसी आगे वाली विपत्ति से अनभिज्ञ हो कर उल्लास एवं ख़ुशी मनाने में व्यस्त हो तब प्रायः उससे व्यंग्य में कहते हैं
  • जिसे सचमुच ही किसी शुभ अवसर के आने की सूचना न हो, उस से भी कह सकते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone