تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
مادہ: کُچھ
کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے کے اردو معانی
- دنیا کے حالات کی بھی خبر ہے، ہوشیار کرنے کے لئے بولتے ہیں
- جب کوئی شخص سامنے کی کسی مصیبت سے بے خبر ہو کر خوشی منانے میں مصروف ہو تو اکثر طنزاََ کہا جاتا ہے
- یہ ان لوگوں کے لئے بھی کہا جا سکتا ہے جنہیں واقعی کسی بھی مبارک موقع کی آمد کی خبر نہیں ہوتی
English meaning of kuchh basa.nt kii bhii KHabar hai
- are you even aware of what's going around in the world? how heedless of you
कुछ बसंत की भी ख़बर है के हिंदी अर्थ
- दुनिया की स्थितियों से भी कुछ सूचित हैं, सावधान करने के लिए बोलते हैं
- जब कोई व्यक्ति किसी आगे वाली विपत्ति से अनभिज्ञ हो कर उल्लास एवं ख़ुशी मनाने में व्यस्त हो तब प्रायः उससे व्यंग्य में कहते हैं
- जिसे सचमुच ही किसी शुभ अवसर के आने की सूचना न हो, उस से भी कह सकते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے)
کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔