تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچال سَنْگ میں پِھرْنا، آپ موت میں مَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سَنگَھٹَن

ایک ہندو تنظیم کا نام

ہِندُو سَنگَھٹَن

(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچال سَنْگ میں پِھرْنا، آپ موت میں مَرْنا کے معانیدیکھیے

کُچال سَنْگ میں پِھرْنا، آپ موت میں مَرْنا

kuchaal sa.ng me.n phirnaa, aap muut me.n marnaaकुचाल संग में फिरना, आप मूत में मरना

نیز : کُچال سَنْگ پِھرْنا، آپ موت میں پڑنا, کُچال سَنْگ پِھرْنا، آپ مُوت میں گِرْنا

ضرب المثل

Roman

کُچال سَنْگ میں پِھرْنا، آپ موت میں مَرْنا کے اردو معانی

  • بدچلن کے ساتھ پھرنا گندگی میں گرنے کے برابر ہے
  • برے کی صحبت اختیار کرنا جان بوجھ کر برا بننا ہے
  • برے کی صحبت اچھی نہیں ہوتی

Urdu meaning of kuchaal sa.ng me.n phirnaa, aap muut me.n marnaa

Roman

  • badachlan ke saath phirnaa gandgii me.n girne ke baraabar hai
  • bure kii sohbat iKhatiyaar karnaa jaanbuujh kar buraa banna hai
  • bure kii sohbat achchhii nahii.n hotii

कुचाल संग में फिरना, आप मूत में मरना के हिंदी अर्थ

  • चरित्रहीन के साथ घूमना गंदगी में गिरने के बराबर है
  • बुरे का संग करना जानबूझ कर बुरा बनना है
  • कुसंगत अच्छी नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنگَھٹَن

ایک ہندو تنظیم کا نام

ہِندُو سَنگَھٹَن

(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچال سَنْگ میں پِھرْنا، آپ موت میں مَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچال سَنْگ میں پِھرْنا، آپ موت میں مَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone