تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچال سَنْگ ہانْسی، جِیو جان کی پھانْسی" کے متعقلہ نتائج

چاشْنی

رسیلاپن

چاشْنی بِگَڑْنا

قوام کا جل جانا ، تاؤ ٹھیک نہ اترنا ؛ کام خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ۔

چاشْنی پانا

مزا ملنا ، لذّت پانا ، لطف اٹھانا ۔

چاشْنی لینا

سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔

چاشْنی لانا

آم کے پودے میں پہلے پہل پھل نکلنا .

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

چاشْنی تَیّار ہونا

قوام پک جانا، شیرہ تیار ہونا

چاشْنی گِیر

وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی

چاشْنی چَشِیدَہ

جس نے (کسی چیز کا) مزہ چکھا ہو ، لذّت سے واقف ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

چاشْنی دار

کھٹ مٹھا، مزے دار، رس والا، قوام والا، تاربند

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

تار بَنْد چاشْنی

کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے

نِیل کی چاشْنی

(دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کذا) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں

طَبْل کو چاشْنی دینا

نقّارہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچال سَنْگ ہانْسی، جِیو جان کی پھانْسی کے معانیدیکھیے

کُچال سَنْگ ہانْسی، جِیو جان کی پھانْسی

kuchaal sa.ng haa.nsii, jiiv jaan kii phaa.nsiiकुचाल संग हाँसी, जीव जान की फाँसी

ضرب المثل

Roman

کُچال سَنْگ ہانْسی، جِیو جان کی پھانْسی کے اردو معانی

  • بد چلن کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا مرنے کے برابر ہے
  • برے کے ساتھ مذاق نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس سے صرف برائی ہی ہوتی ہے

Urdu meaning of kuchaal sa.ng haa.nsii, jiiv jaan kii phaa.nsii

Roman

  • badachlan ke saath hansii mazaaq karnaa marne ke baraabar hai
  • bure ke saath mazaaq nahii.n karnaa chaahi.e kyonki is se sirf buraa.ii hii hotii hai

कुचाल संग हाँसी, जीव जान की फाँसी के हिंदी अर्थ

  • चरित्रहीन के साथ हँसी-मज़ाक़ करना मरने के बराबर है
  • बुरे के साथ हँसी खेल नहीं करनी चाहिए क्यूँकि कि इस से केवल बुराई ही होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاشْنی

رسیلاپن

چاشْنی بِگَڑْنا

قوام کا جل جانا ، تاؤ ٹھیک نہ اترنا ؛ کام خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ۔

چاشْنی پانا

مزا ملنا ، لذّت پانا ، لطف اٹھانا ۔

چاشْنی لینا

سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔

چاشْنی لانا

آم کے پودے میں پہلے پہل پھل نکلنا .

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

چاشْنی تَیّار ہونا

قوام پک جانا، شیرہ تیار ہونا

چاشْنی گِیر

وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی

چاشْنی چَشِیدَہ

جس نے (کسی چیز کا) مزہ چکھا ہو ، لذّت سے واقف ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

چاشْنی دار

کھٹ مٹھا، مزے دار، رس والا، قوام والا، تاربند

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

تار بَنْد چاشْنی

کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے

نِیل کی چاشْنی

(دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کذا) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں

طَبْل کو چاشْنی دینا

نقّارہ جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچال سَنْگ ہانْسی، جِیو جان کی پھانْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچال سَنْگ ہانْسی، جِیو جان کی پھانْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone