تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کویَلْیا" کے متعقلہ نتائج

کویَل

رُک : کوئل

کوئِل

سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے

کویَلْیا

کویل کی تصغیر، سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے

کوئِلَہ

کوئِلہ

کویَل کُوکنا

۔کویل کا بولنا۔ ؎

کویل بولی اور سہ بندی ڈوبی

کویل برسات میں آتی ہے اور اس وقت سہ بندی کے ملازم موقوف ہو جاتے ہیں

کویل یا پپیھے کی آواز

۔(کنایۃً) نہایت عمدہ اور پیاری آواز۔

کوئلوں کی دَلالی میں ہاتھ کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

کوئلوں کی دَلّالی میں مُنْھ بھی کالا، ہاتھ بھی کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

کوئِلوں کی دَلّالی میں مُنْہ بھی کالا کَپڑے بھی کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجْنی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

نِیلی کویَل

ایک قسم کا پودا جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے ، اپراجتا (رک) مازریون ہندی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کویَلْیا کے معانیدیکھیے

کویَلْیا

koyaliyaaकोयलिया

اصل: سنسکرت

وزن : 2112

دیکھیے: کوئِل

  • Roman
  • Urdu

کویَلْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کویل کی تصغیر، سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے

Urdu meaning of koyaliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • koyal kii tasGiir, syaah rang ka Khushaavaaz parindaa jo koXve se bahut chhoTaa hotaa hai, magar us kii dam koXve kii tarah lambii, aksar aamo.n ke mausam me.n nazar aataa hai aur ko ko kii aavaaz lagaanaa hai

English meaning of koyaliyaa

Noun, Feminine

  • cuckoo, small black bird

कोयलिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोयल का लघु., काले रंग की एक प्रसिद्ध बड़ी चिड़िया जो वसंत ऋतु में कूकती है, कोकिला, कोइली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کویَل

رُک : کوئل

کوئِل

سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے

کویَلْیا

کویل کی تصغیر، سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے

کوئِلَہ

کوئِلہ

کویَل کُوکنا

۔کویل کا بولنا۔ ؎

کویل بولی اور سہ بندی ڈوبی

کویل برسات میں آتی ہے اور اس وقت سہ بندی کے ملازم موقوف ہو جاتے ہیں

کویل یا پپیھے کی آواز

۔(کنایۃً) نہایت عمدہ اور پیاری آواز۔

کوئلوں کی دَلالی میں ہاتھ کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

کوئلوں کی دَلّالی میں مُنْھ بھی کالا، ہاتھ بھی کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

کوئِلوں کی دَلّالی میں مُنْہ بھی کالا کَپڑے بھی کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجْنی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

نِیلی کویَل

ایک قسم کا پودا جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے ، اپراجتا (رک) مازریون ہندی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کویَلْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کویَلْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone