تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کویل بولی اور سہ بندی ڈوبی" کے متعقلہ نتائج

سِہ بَنْدی

وہ قسط جو تیسرے مہینہ ادا کی جائے، سہ ماہی خراج، سہ ماہی

سِہ بَنْدی اُگاہنا

خراج وصول کرنا، سہ ماہی اقساط وصول کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

کویل بولی اور سہ بندی ڈوبی

کویل برسات میں آتی ہے اور اس وقت سہ بندی کے ملازم موقوف ہو جاتے ہیں

صادِرسَہ بَنْدی

(معاشیات) فوج کے اخراجات کے لیے معاش از قسم نقدی یا اراضی جو عطا کی گئی ہو

کوئِل بولے سِہ بَنْدی ڈولے

برسات کے آنے پر سہ بندی کے ملازم موقوف ہوتے ہیں.

عَیش کا بَنْدَہ

عیش و آرام کو حاصل زندگی سمجھنے والا ، نفس پرست ، عیّاش.

شُعْبَہ بَنْدی

درجہ بندی بلحاظ اقسام یا نوعیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں کویل بولی اور سہ بندی ڈوبی کے معانیدیکھیے

کویل بولی اور سہ بندی ڈوبی

koyal bolii aur sih-bandii Duubiiकोयल बोली और सेह-बंदी डूबी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کویل بولی اور سہ بندی ڈوبی کے اردو معانی

  • کویل برسات میں آتی ہے اور اس وقت سہ بندی کے ملازم موقوف ہو جاتے ہیں

Urdu meaning of koyal bolii aur sih-bandii Duubii

  • Roman
  • Urdu

  • koyal barsaat me.n aatii hai aur is vaqt sahi bandii ke mulaazim mauquuf ho jaate hai.n

कोयल बोली और सेह-बंदी डूबी के हिंदी अर्थ

  • बरसात में कोयल आती है और उस समय सहबंदी के कर्मचारियों को निलंबित कर दिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِہ بَنْدی

وہ قسط جو تیسرے مہینہ ادا کی جائے، سہ ماہی خراج، سہ ماہی

سِہ بَنْدی اُگاہنا

خراج وصول کرنا، سہ ماہی اقساط وصول کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

کویل بولی اور سہ بندی ڈوبی

کویل برسات میں آتی ہے اور اس وقت سہ بندی کے ملازم موقوف ہو جاتے ہیں

صادِرسَہ بَنْدی

(معاشیات) فوج کے اخراجات کے لیے معاش از قسم نقدی یا اراضی جو عطا کی گئی ہو

کوئِل بولے سِہ بَنْدی ڈولے

برسات کے آنے پر سہ بندی کے ملازم موقوف ہوتے ہیں.

عَیش کا بَنْدَہ

عیش و آرام کو حاصل زندگی سمجھنے والا ، نفس پرست ، عیّاش.

شُعْبَہ بَنْدی

درجہ بندی بلحاظ اقسام یا نوعیت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کویل بولی اور سہ بندی ڈوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کویل بولی اور سہ بندی ڈوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone