تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوٹھا" کے متعقلہ نتائج

کار گاہ

جولاہوں کا کرگھا

کار گاہِ فَلَک

(کنایۃً) دنیا، جہان، آسمان

کَارْ گَاہِ عَمَل

مراد: دنیا، کارگہِ دہر

کار گاہِ کُنْ فَکاں

دنیا اور دونوں جہاں کے موجودات

کار گاہِ عالَم

دنیا کا کارخانہ

کار گاہِ حَیات

زندگی کا کارخانہ، مراد: دنیا

کار آگاہ

کام سے واقف، کام کی اہمیت سے واقف، کام کی حقیقت سے واقف، جو شخص کسی کام کی اہمیت سے خبردار ہو، کام کی جانکاری رکھنے والا، خبردار

کورا گَھڑا

نیا گھڑا (نئے گھڑے میں پانی زیادہ ٹھنڈا ہوتا ہے)

کَوڑی گُھمَیّا

(کھیل) ایک کھیل جس میں آٹھ لڑکے چار چار کے گروپ میں ایک ایک لیڈر کے ساتھ کوڑی چُھپاتے ہیں کسی ایک لڑکے کی گود میں دوسری ٹیم کا لیڈر کوڑی برآمد کرنے کے لیے اندازہ لگاتا ہے، اس کھیل کو وہی جیت سکتا ہے جو کوڑی ڈھونڈنے میں کافی مہارت رکھتا ہو، کوڑی چھپول

کَڑی گھات

سخت سینہ .

گھائِیں ماِئیں کَر دینا

اِدھر اُدھر کردینا ، غائب کردینا ، چرا لینا.

گیہُوں دے کَر گاجْریں کھائیں

(کسی ضرورت سے) عمدہ چیز دے کر ادنیٰ چیز (بدلے میں) لینا بیوقوفی ہے.

گَہہ کَر چُھوٹْنا

گہنائے چاند کا گہن سے نکلنا.

گُوہ کَر دینا

غلاظت سے بھر دینا ، غلیظ اور گندا کر دینا ، ناپاک کر دینا ؛ میلا کر دینا ، چکَٹ کر دینا .

گُوہ سے نِکال کر مُوت میں ڈالْنا

بہت ذلیل کرنا ، رُسوا کرنا

مُوت سے نِکال کَر گُوہ میں ڈالْنا

۔ ایک خراب حالت سے نکال کر دوسری بد تر حالت میں ڈالنا۔ ؎

مُوت سے نِکال کَر گُہ میں ڈالْنا

ایک ذلت ، خراب حالت یا مصیبت سے چھڑا کر دوسری میں مبتلا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوٹھا کے معانیدیکھیے

کوٹھا

koThaaकोठा

اصل: ہندی

وزن : 22

کوٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھت، بام
  • بالا خانہ، مکان کے اوپر کا کمرہ
  • (مجازاً) طوائف کا بالا خانہ، رنڈی کا مکان
  • وہ مکان جس کا ایک ہی دروازہ ہو، بڑا حجرہ
  • جانوروں کے باندھے جانے کا کمرہ، پختہ باڑہ
  • بھنڈار، ذخیرہ گاہ، گودام، ہتھیار وغیرہ کو قرینے سے رکھنے کی جگہ
  • توشہ خانہ، مکان جس میں مال و متاع رکھا ہو، خزانہ
  • سینہ، چھاتی، نیم تن یعنی سر سے کمر تک کا حصّہ
  • سینے اور ٹانگوں کے درمیان کا حصۂ جسم، کوٹھی
  • پیٹ، معدہ
  • عورت کے پیٹ میں بچّے دانی کی جگہ، ناف سے نیچے کا حصّہ
  • بچّہ دان، دھرن
  • خانہ، لکیروں کا کھینچا ہوا خانہ، کالم، نصف کالم
  • ضرب کا نقشہ جس میں پہاڑے درج ہوتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of koThaa

Noun, Masculine

कोठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छत, बाम, घर का ऊपरी भाग, नर्तकी का ठिकाना, चकला, तवाइफ़ का बाला-ख़ाना, रंडी का मकान, भंडार, ज़ख़ीरा गाह, गोदाम, हथियार वग़ैरा को करीने से रखने की जगह

کوٹھا کے مترادفات

کوٹھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone