تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتاہی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کوتاہی

(لفظاً) کمی، خامی، چھوٹا ہونا

کوتاہی کَرْنا

کمی کرنا، کسر چھوڑنا، قصور کرنا، دریغ رکھنا

کوتاہی ہونا

کوتاہی کرنا (رک) کا لازم ، کمی ہونا ؛ غفلت ہونا نیز قصور سرزرد ہونا .

کُوتَاہِیٔ ذَوْقِ عَمَل

عمل میں شوق و رغبت کی خامی

عَقْل کی کوتاہی

سمجھ کا قصور، کم عقلی، بے وقوفی

زور نَہیں ظُلْم نَہِیں، عَقْل کی کوتاہی

بے عقل آدمی عموماً ظالم ہوتے ہیں

عقل کی کوتاہی اور سب کچھ ہے

مذاقاً بے وقوف کی نسبت کہتے ہیں کہ اور تو سب کچھ ہے مگر عقل نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتاہی کَرْنا کے معانیدیکھیے

کوتاہی کَرْنا

kotaahii karnaaकोताही करना

محاورہ

مادہ: کوتاہی

  • Roman
  • Urdu

کوتاہی کَرْنا کے اردو معانی

  • کمی کرنا، کسر چھوڑنا، قصور کرنا، دریغ رکھنا
  • غفلت برتنا، لاپروائی کرنا، توجہ نہ دینا، خیال نہ کرنا

Urdu meaning of kotaahii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamii karnaa, kasar chho.Dnaa, qasuur karnaa, dareG rakhnaa
  • Gaflat baratnaa, laaparvaa.ii karnaa, tavajjaa na denaa, Khyaal na karnaa

English meaning of kotaahii karnaa

  • fall short, be lacking
  • fail

कोताही करना के हिंदी अर्थ

  • कमी करना, कसर छोड़ना, ग़लती या चूक करना, किसी से कोई वस्तु बचा कर या छुपा कर रखना
  • असावधानी बरतना, लापरवाही करना, ध्यान न देना, ख़्याल न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوتاہی

(لفظاً) کمی، خامی، چھوٹا ہونا

کوتاہی کَرْنا

کمی کرنا، کسر چھوڑنا، قصور کرنا، دریغ رکھنا

کوتاہی ہونا

کوتاہی کرنا (رک) کا لازم ، کمی ہونا ؛ غفلت ہونا نیز قصور سرزرد ہونا .

کُوتَاہِیٔ ذَوْقِ عَمَل

عمل میں شوق و رغبت کی خامی

عَقْل کی کوتاہی

سمجھ کا قصور، کم عقلی، بے وقوفی

زور نَہیں ظُلْم نَہِیں، عَقْل کی کوتاہی

بے عقل آدمی عموماً ظالم ہوتے ہیں

عقل کی کوتاہی اور سب کچھ ہے

مذاقاً بے وقوف کی نسبت کہتے ہیں کہ اور تو سب کچھ ہے مگر عقل نہیں ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتاہی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتاہی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone