تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوتَاہِیٔ ذَوْقِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوتَاہِیٔ ذَوْقِ عَمَل کے معانیدیکھیے

کُوتَاہِیٔ ذَوْقِ عَمَل

kotaahii-e-zauq-e-'amalकोताही-ए-ज़ौक़-ए-'अमल

وزن : 22222212

Roman

کُوتَاہِیٔ ذَوْقِ عَمَل کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • عمل میں شوق و رغبت کی خامی
  • کام میں دلچسپی کی قلت
  • فعل میں لگاؤ کی کمی

شعر

Urdu meaning of kotaahii-e-zauq-e-'amal

  • amal me.n shauq-o-raGbat kii Khaamii
  • kaam me.n dilchaspii kii qillat
  • pheal me.n lagaa.o kii kamii

English meaning of kotaahii-e-zauq-e-'amal

Persian, Arabic

  • Lack of interest in action, lack of attachment to the action, lack of enthusiasm in the action
  • narrowness of action

कोताही-ए-ज़ौक़-ए-'अमल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • काम में रुचि की कमी, क्रिया के प्रति लगाव का अभाव, प्रक्रिया में उत्साह की कमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوتَاہِیٔ ذَوْقِ عَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوتَاہِیٔ ذَوْقِ عَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone