اردو، انگلش اور ہندی میں کوتاہ کے معانیدیکھیے
کوتاہ کے اردو معانی
صفت
- چھوٹا، ناٹا، مختصر قصیر (قد و قامت، مقدار اور طول و عرض کی پیمائش میں عموماً مرئی چیزوں کے ساتھ مستعمل)
- مختصر، چھوٹا (عمر، قصہ ، وقت وغیرہ یعنی غیر مرئی چیزوں کے ساتھ مستعمل )
- کم، قلیل، تھوڑا
- تنگ (فراخ کی ضد)
- چُکتا، بے باق، طے، انقطاع
- طے شدہ، مقررہ (وقت کے اعتبار سے)
شعر
رشتۂ عمر دراز اپنا میں کوتاہ کروں
آوے یہ تار اگر تیرے بکار دامن
کس سے دوں تشبیہ میں زلف مسلسل کو تری
فکر ہے کوتاہ اور مضموں بہت ہے دور کا
کوتاہ عمر ہو گئی اور یہ نہ کم ہوئی
اے جان آ کے طول شب انتظار دیکھ
کوتاہ سے متعلق محاورے
کوتاہ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوتاہ)
کوتاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔