تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتاہ پاچَہ" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتاہ پاچَہ کے معانیدیکھیے

کوتاہ پاچَہ

kotaah-paachaकोताह-पाचा

اصل: فارسی

وزن : 22122

کوتاہ پاچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوتاہ پا، انسان یا جانور، جس کے پاؤں چھوٹے ہوں، نیز چھوٹے قد کا ضدّی اور ہٹ دھرم آدمی
  • ایک چوپایہ، جس کے بدن پر دھبّے اور ہرن کی طرح سینگ ہوتے ہیں (اکثر خرگوش کے لئے مستعمل)

English meaning of kotaah-paacha

Noun, Masculine

  • lit. 'short-footed', a kind of quadruped with a spotted back and horns like a deer (the term is applied sometimes to a hare), ( met. ) a very short sneaking little man

कोताह-पाचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. कोताहक़ामत, एक जंगली चौपाया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتاہ پاچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتاہ پاچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone