تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتاہ گَرْدَن تَنْگ پیشانی، حَرَمْزَدَگی کی یَہی نِشانی" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتاہ گَرْدَن تَنْگ پیشانی، حَرَمْزَدَگی کی یَہی نِشانی کے معانیدیکھیے

کوتاہ گَرْدَن تَنْگ پیشانی، حَرَمْزَدَگی کی یَہی نِشانی

kotaah gardan tang peshaanii, haramzadagii kii yahii nishaaniiकोताह गर्दन तंग पेशानी, हरमज़दगी की यही निशानी

نیز : کوتاہ گَرْدَن تَنْگ پیشانی، حَرامْزادے کی یَہی نِشانی

ضرب المثل

Roman

کوتاہ گَرْدَن تَنْگ پیشانی، حَرَمْزَدَگی کی یَہی نِشانی کے اردو معانی

  • چھوٹی گردن اور تنگ پیشانی والا بڑا شریر اور مفسد، فتنہ پرداز شیطان خیال کیا جاتا ہے

Urdu meaning of kotaah gardan tang peshaanii, haramzadagii kii yahii nishaanii

Roman

  • chhoTii gardan aur tang peshaanii vaala ba.Daa shariir aur mufsid, fitnaap radaaz shaitaan Khyaal kiya jaataa hai

कोताह गर्दन तंग पेशानी, हरमज़दगी की यही निशानी के हिंदी अर्थ

  • छोटी गर्दन और तंग अर्थात पतली मस्तिष्क वाला बड़ा शरीर और फ़सादी, फ़ित्ना पैदा करने वाला शैतान समझा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتاہ گَرْدَن تَنْگ پیشانی، حَرَمْزَدَگی کی یَہی نِشانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتاہ گَرْدَن تَنْگ پیشانی، حَرَمْزَدَگی کی یَہی نِشانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone