تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوسوں دُور" کے متعقلہ نتائج

کوسوں

بہت دُور تک، دور دور تک

کوسوں دُور ہونا

بہت فاصلے پر ہونا، الگ تھلگ ہونا

کوسوں دُور رَہْنا

پاس نہ پھٹکنا، وحشت کرنا، بچنا، الگ رہنا

کوسوں دُور

الگ تھلگ، بہت دور

کوسوں تک

۔دُور تک۔

کوسوں کوس

بہت دور تک ، چوطرفہ ، ہرطرف.

کوسوں بھاگْنا

سخت نفرت کرنا ، گریز کرنا ، پاس نہ بھٹکنا ، الگ رہنا.

کوسوں کا

بہت وسیع وعریض ، بہت لمبی مسابقت کا ، بہت دور کا.

کوسوں دُور بھاگْنا

بہت دور رہنا، بے تعلق رہنا

کوسوں پیچھے رہنا

بہت پیچھے رہنا

کوسوں پیچھے

۔پھر قدم ناقۂ لیلیٰ کو اُٹھانا کیا تھا۔

کَڑے کوسوں

بہت دُور ، دور دراز.

کِس مُنہ سے کوسوں

کیا کہہ کر بد دعا دوں

کالے کوسوں پِھرْنا

بہت بڑی مسافت طے کرنا ، دوردراز جانا .

کالے کوسوں ہونا

بہت دور ہونا ، بہت فاصلے پر ہونا .

گَھرمیں کوسوں کی مَنْزِل ہونا

بہت دیر تک گھر کے اندر ہی پھرتے رہنا (اگر چلا جائے تو اتنی دیر میں کوسوں کی مسافت طے ہوجائے).

نِیند کوسوں دُور جانا

نیند اُچاٹ ہو جانا ؛ بالکل نیند نہ آنا ۔

کالے کوسوں

کالے کوس ، بہت دُور ، دور دراز ملک کو .

وہ بات کوسوں گئی

موقع ہاتھ سے نکل گیا، موقع جاتا رہا نیز وہ عزت یا خاطرداری جاتی رہی

کیا کوسُوں

(نہایت خفگی اور حسد کے موقع پر کہتے ہیں) کیا بُرا بھلا کہوں ، کیا دعائیں دوں.

کیا کَہہ کے کوسُوں

رک : کیا کوسوں.

کیا کَہہ کَر کوسُوں

۔(عو) نہایت خفگی اور دل جلنے کے موقع پر کہتی ہیں۔ ؎

کالے کوسوں جانا

بہت دُور جانا .

جِس گانو جانا نَہِیں اُس کے کوسوں سے کیا مَطْلَب

رک : جس پاٹ نہیں چلنا الخ.

کِس مُنْھ سے کوسُوں

۔(عو) کلمۂ تنفّر۔ کون سے زبان سے دعائے بد کروں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کوسوں دُور کے معانیدیکھیے

کوسوں دُور

koso.n-duurकोसों-दूर

وزن : 2221

مادہ: کوسوں

  • Roman
  • Urdu

کوسوں دُور کے اردو معانی

فعل متعلق

  • الگ تھلگ، بہت دور

Urdu meaning of koso.n-duur

  • Roman
  • Urdu

  • alag thalag, bahut duur

English meaning of koso.n-duur

Adverb

  • at a great distance, far away

कोसों-दूर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अलग थलग, बहुत दूर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوسوں

بہت دُور تک، دور دور تک

کوسوں دُور ہونا

بہت فاصلے پر ہونا، الگ تھلگ ہونا

کوسوں دُور رَہْنا

پاس نہ پھٹکنا، وحشت کرنا، بچنا، الگ رہنا

کوسوں دُور

الگ تھلگ، بہت دور

کوسوں تک

۔دُور تک۔

کوسوں کوس

بہت دور تک ، چوطرفہ ، ہرطرف.

کوسوں بھاگْنا

سخت نفرت کرنا ، گریز کرنا ، پاس نہ بھٹکنا ، الگ رہنا.

کوسوں کا

بہت وسیع وعریض ، بہت لمبی مسابقت کا ، بہت دور کا.

کوسوں دُور بھاگْنا

بہت دور رہنا، بے تعلق رہنا

کوسوں پیچھے رہنا

بہت پیچھے رہنا

کوسوں پیچھے

۔پھر قدم ناقۂ لیلیٰ کو اُٹھانا کیا تھا۔

کَڑے کوسوں

بہت دُور ، دور دراز.

کِس مُنہ سے کوسوں

کیا کہہ کر بد دعا دوں

کالے کوسوں پِھرْنا

بہت بڑی مسافت طے کرنا ، دوردراز جانا .

کالے کوسوں ہونا

بہت دور ہونا ، بہت فاصلے پر ہونا .

گَھرمیں کوسوں کی مَنْزِل ہونا

بہت دیر تک گھر کے اندر ہی پھرتے رہنا (اگر چلا جائے تو اتنی دیر میں کوسوں کی مسافت طے ہوجائے).

نِیند کوسوں دُور جانا

نیند اُچاٹ ہو جانا ؛ بالکل نیند نہ آنا ۔

کالے کوسوں

کالے کوس ، بہت دُور ، دور دراز ملک کو .

وہ بات کوسوں گئی

موقع ہاتھ سے نکل گیا، موقع جاتا رہا نیز وہ عزت یا خاطرداری جاتی رہی

کیا کوسُوں

(نہایت خفگی اور حسد کے موقع پر کہتے ہیں) کیا بُرا بھلا کہوں ، کیا دعائیں دوں.

کیا کَہہ کے کوسُوں

رک : کیا کوسوں.

کیا کَہہ کَر کوسُوں

۔(عو) نہایت خفگی اور دل جلنے کے موقع پر کہتی ہیں۔ ؎

کالے کوسوں جانا

بہت دُور جانا .

جِس گانو جانا نَہِیں اُس کے کوسوں سے کیا مَطْلَب

رک : جس پاٹ نہیں چلنا الخ.

کِس مُنْھ سے کوسُوں

۔(عو) کلمۂ تنفّر۔ کون سے زبان سے دعائے بد کروں۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوسوں دُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوسوں دُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone