تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوشاں کے معانیدیکھیے
کوشاں کے اردو معانی
صفت
-
کوشش کرنے والا، سعی کرنے والا، تگ و دو کرنے والا، دوڑ دھوپ کرنے والا
مثال - تمام عیسائی دنیا تیار اور کوشاں ہے کہ اس سرزمین سے تم کو محروم کر دے. (۱۹۲۳، تیغ کمال ، ۹۷).
شعر
نمو کے واسطے کوشاں ہیں اس یقین کے ساتھ
بڑے ہوئے تو ہم اس کا گماں نہ رکھیں گے
کوشاں رہتے ہیں کہ ٹوٹے نہ کبھی اس کا یقین
اور یقیں کانچ کے کنچوں کی طرح ہوتا ہے
جب سنائی آپ نے تو با ادب سن لی غزل
اور جب کوشاں ہوا تو بے دھڑک کہہ دی غزل
English meaning of koshaa.n
Adjective
-
struggling, attempting
Example - Hukumat Urdu ki tarwij aur taraqqi ke liye koshan hai
कोशाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
कोशिश करने वाला, प्रयत्न में लगा हुआ, यतमान, यत्नवान्, दौड़ धूप करने वाला
उदाहरण - हुकूमत उर्दू की तर्वीज और तरक़्क़ी के लिए कोशाँ है
کوشاں کے مترادفات
کوشاں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوشاں)
کوشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔