تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی" کے متعقلہ نتائج

پِیاسی

مچھلی کی ایک قسم

لَہُو کی پِیاسی

لہو کا پیاسا (رک) کی تانیث ، جان کی دشمن .

کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی

کام شروع کرتے ہی یا تھوڑا سا کام کرنے کے بعد ہی تھکاوٹ کی شکایت کرنا

خُون کی پِیاسی

جانی دشمن ، جان کا پیاسا ۔

دَرْشَن کی پِیاسی

دید کی طالب ، دیدار کی مُتنظر .

رُوح پِیاسی نَظَر آنا

روح کا کسی چیز کی طلب میں بے تاب ہونا

کِسی کی رُوح پِیاسی تھی

جب پانی کا بھرا ہوا گھڑا یا مٹکا خود بخود ٹوٹ جائے تو یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں

رُوح کِسی کی پِیاسی تھی

(عور) گھڑا ٹوٹ جائے تو کہتی ہیں.

ماں مَر گَئی پِیاسی بیٹے کا نام جَمْنا

غریب والدین کی اولاد امیر ہوجائے تو کہتے ہیں.

ماں مَر گَئی پِیاسی پُوت کا نام جَمْنا

ماں باپ تنگدستی میں مرگئے اور بیٹے کو دولت مندی کا گھمنڈ

اردو، انگلش اور ہندی میں کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی کے معانیدیکھیے

کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی

kos na chalii baabul pyaasiiकोस न चली बाबुल प्यासी

نیز : کوس چَلی نہ بابا پِیاسی, کوس نَہ چَلی باوا پیاس لَگی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی کے اردو معانی

  • کام شروع کرتے ہی یا تھوڑا سا کام کرنے کے بعد ہی تھکاوٹ کی شکایت کرنا

    مثال ابھی کے دن کے راتیں، کوس نہ چلی باوا پیاس لگی.(۱۸۹۹، ہیرے کی کنی، ۲۲).

Urdu meaning of kos na chalii baabul pyaasii

  • Roman
  • Urdu

  • kaam shuruu karte hii ya tho.Daa saa kaam karne ke baad hii thakaavaT kii shikaayat karnaa

कोस न चली बाबुल प्यासी के हिंदी अर्थ

  • काम शुरू' करते ही अथवा थोड़ा सा काम करने के बाद ही थकावट की शिकायत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیاسی

مچھلی کی ایک قسم

لَہُو کی پِیاسی

لہو کا پیاسا (رک) کی تانیث ، جان کی دشمن .

کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی

کام شروع کرتے ہی یا تھوڑا سا کام کرنے کے بعد ہی تھکاوٹ کی شکایت کرنا

خُون کی پِیاسی

جانی دشمن ، جان کا پیاسا ۔

دَرْشَن کی پِیاسی

دید کی طالب ، دیدار کی مُتنظر .

رُوح پِیاسی نَظَر آنا

روح کا کسی چیز کی طلب میں بے تاب ہونا

کِسی کی رُوح پِیاسی تھی

جب پانی کا بھرا ہوا گھڑا یا مٹکا خود بخود ٹوٹ جائے تو یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں

رُوح کِسی کی پِیاسی تھی

(عور) گھڑا ٹوٹ جائے تو کہتی ہیں.

ماں مَر گَئی پِیاسی بیٹے کا نام جَمْنا

غریب والدین کی اولاد امیر ہوجائے تو کہتے ہیں.

ماں مَر گَئی پِیاسی پُوت کا نام جَمْنا

ماں باپ تنگدستی میں مرگئے اور بیٹے کو دولت مندی کا گھمنڈ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone