تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوس چلی نہیں بابا پیاسی، کوس نہ چلی بابل پیاسی" کے متعقلہ نتائج

پِیاسی

مچھلی کی ایک قسم

خُون کی پِیاسی

جانی دشمن ، جان کا پیاسا ۔

لَہُو کی پِیاسی

لہو کا پیاسا (رک) کی تانیث ، جان کی دشمن .

دَرْشَن کی پِیاسی

دید کی طالب ، دیدار کی مُتنظر .

کوس چلی نہیں بابا پیاسی، کوس نہ چلی بابل پیاسی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو تھوڑا سا کام کرنے کے بعد تھکاوٹ کی شکایت کرنے لگے

رُوح پِیاسی نَظَر آنا

روح کا کسی چیز کی طلب میں بے تاب ہونا

کِسی کی رُوح پِیاسی تھی

جب پانی کا بھرا ہوا گھڑا یا مٹکا خود بخود ٹوٹ جائے تو یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں

رُوح کِسی کی پِیاسی تھی

(عور) گھڑا ٹوٹ جائے تو کہتی ہیں.

کوس چَلی نَہیں بابا پیاسی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو تھوڑا سا کام کرنے کے بعد تھکاوٹ کی شکایت کرنے لگے

کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی

کام شروع کرتے ہی یا تھوڑا سا کام کرنے کے بعد ہی تھکاوٹ کی شکایت کرنا

ماں مَر گَئی پِیاسی پُوت کا نام جَمْنا

ماں باپ تنگدستی میں مرگئے اور بیٹے کو دولت مندی کا گھمنڈ

ماں مَر گَئی پِیاسی بیٹے کا نام جَمْنا

غریب والدین کی اولاد امیر ہوجائے تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوس چلی نہیں بابا پیاسی، کوس نہ چلی بابل پیاسی کے معانیدیکھیے

کوس چلی نہیں بابا پیاسی، کوس نہ چلی بابل پیاسی

kos chalii nahii.n baabaa pyaasii, kos na chalii baabul pyaasiiकोस चली नहीं बाबा प्यासी, कोस न चली बाबुल प्यासी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کوس چلی نہیں بابا پیاسی، کوس نہ چلی بابل پیاسی کے اردو معانی

  • اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو تھوڑا سا کام کرنے کے بعد تھکاوٹ کی شکایت کرنے لگے

Urdu meaning of kos chalii nahii.n baabaa pyaasii, kos na chalii baabul pyaasii

  • Roman
  • Urdu

  • is shaKhs ke mutaalliq kahte hai.n jo tho.Daa saa kaam karne ke baad thakaavaT kii shikaayat karne lage

कोस चली नहीं बाबा प्यासी, कोस न चली बाबुल प्यासी के हिंदी अर्थ

  • उस व्यक्ति के मुताल्लिक़ कहते हैं जो थोड़ा सा काम करने के बाद थकावट की शिकायत करने लगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیاسی

مچھلی کی ایک قسم

خُون کی پِیاسی

جانی دشمن ، جان کا پیاسا ۔

لَہُو کی پِیاسی

لہو کا پیاسا (رک) کی تانیث ، جان کی دشمن .

دَرْشَن کی پِیاسی

دید کی طالب ، دیدار کی مُتنظر .

کوس چلی نہیں بابا پیاسی، کوس نہ چلی بابل پیاسی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو تھوڑا سا کام کرنے کے بعد تھکاوٹ کی شکایت کرنے لگے

رُوح پِیاسی نَظَر آنا

روح کا کسی چیز کی طلب میں بے تاب ہونا

کِسی کی رُوح پِیاسی تھی

جب پانی کا بھرا ہوا گھڑا یا مٹکا خود بخود ٹوٹ جائے تو یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں

رُوح کِسی کی پِیاسی تھی

(عور) گھڑا ٹوٹ جائے تو کہتی ہیں.

کوس چَلی نَہیں بابا پیاسی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو تھوڑا سا کام کرنے کے بعد تھکاوٹ کی شکایت کرنے لگے

کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی

کام شروع کرتے ہی یا تھوڑا سا کام کرنے کے بعد ہی تھکاوٹ کی شکایت کرنا

ماں مَر گَئی پِیاسی پُوت کا نام جَمْنا

ماں باپ تنگدستی میں مرگئے اور بیٹے کو دولت مندی کا گھمنڈ

ماں مَر گَئی پِیاسی بیٹے کا نام جَمْنا

غریب والدین کی اولاد امیر ہوجائے تو کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوس چلی نہیں بابا پیاسی، کوس نہ چلی بابل پیاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوس چلی نہیں بابا پیاسی، کوس نہ چلی بابل پیاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone