تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کورْنِش" کے متعقلہ نتائج

بَرْہَمی

غصہ، ناراضگی، ناخوشی، دکھ

بِرْہَمی

برہم (رک) سے منسوب

بَرْہَمی کی لینا

بتکلف غصہ کرنا، بناوٹی بگڑنا

برہما

بھگوان، خالق، خدا، ہندو مذہب میں تین دویوں میں سے پہلے دیو

بِراہَمی

چھوٹی چھوٹی گول پتیوں کی کڑوی کسیلی ایک مشہور بوٹی جو چھتے کی طرح زمین پر پھیلتی اور ویدک دواؤں میں مستعمل ہے.

بَراہِمَہ

برہمن کی جمع

brahma

(ہِندُو مَت) گَيان دھَيان کی آخری مَنزِل

بِرْہما

رک : برہم نمبر ۱ و ۲ .

بَڑْما

اپنے آپ کو خوامخواہ دوسروں سے بڑی سمجھنے والی عورت

بے رَحْمی

بے رحم ہونے کی حالت یا کیفیت، سخت ظالم، نامہربانی، سنگ دلی

بِرْہَمی بُوٹی

ایک جن٘گلی بوٹی جس کا پتا گول کٹا ہوا سا پھل یا تخم بہت چھوٹا گھنڈیدار دو پھان٘ک کا پھول بین٘گنی اور ذائقہ کڑوا کسیلا ہوتا ہے

دَرْہَمی بَرْہَمی

درہم برہم سے اسم کیفیت.

مِزاج میں بَرہَمی ہونا

طبیعت کا ناساز ہونا ، خفا ہونا

صَفوں میں دَرْہَمی و بَرْہَمی ہونا

صفیں تتر بتر ہوجانا

صَحِیفَۂ اِبْراہِیمِی

وہ کتاب جو حضرت ابراہیم پر نازل ہوئی تھی

شَرِیعَتِ اِبْراہِیمِی

وہ قوانین جو حضرت ابراہیم نے رائج کیا

دِینِ اِبْراہِیمی

وہ دین جو حضرتِ اِبراہیم کے ہاتھوں رائج ہوا تھا ، مذہب ابراہیم ، مذہب اسلام.

مِلَّتِ اِبراہِیمی

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شریعت یا مذہب نیز اُمت مسلمہ ۔

سُنَّتِ اِبْراہِیمی

عیداَلضَحی پر قربانی اور اس کی تقریب جو ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے

پَر بَرَہْما

پرماتما، برہما جی

جَل بِراہمی

ایک بوٹی جو کڑوی اور ملین ہے، اس کے پتوں کو پیس کر پیشانی پر لیب کرنے سے سر کی گرمی کم ہو جاتی ہے اس کے پتوں کی تر کاری بھی پکاتے ہیں، برہمی بوٹی کی ایک قسم،لاط:Hingch arepens

اردو، انگلش اور ہندی میں کورْنِش کے معانیدیکھیے

کورْنِش

kornishकोर्निश

اصل: ترکی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کورْنِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھک کر سلام کرنا، شاہی سلام جو بہت جھک کر کیا جاتا ہے، مجرا

    مثال حاضرین دربار دستِ راست کی ہتھیلی کو پیشانی پر رکھ کر اپنے سر جھکائیں اس طریقے کو عرفِ عام میں کورنش کہتے ہیں

Urdu meaning of kornish

  • Roman
  • Urdu

  • jhuk kar salaam karnaa, shaahii salaam jo bahut jhuk kar kiya jaataa hai, mujraa

English meaning of kornish

Noun, Feminine

  • salutation, bow, homage

    Example Hazirin-e-darbar dast-e-rast ki hatheli ko peshani par rakh kar apne sar jhukaen is tariqe ko urf-e-aam mein kornish kahte hain

कोर्निश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दरबारी तहज़ीब के मुताबिक़ झुककर सलाम या बंदगी करना, झुककर प्रणाम करना, झुककर अभिवादन या सलाम करना

    उदाहरण हाज़िरीन-ए-दरबार दस्त-ए-रास्त की हथेली को पेशानी पर रख कर अपने सर झुकाएं इस तरीक़े को उर्फ़-ए-आम में कोर्निश कहते हैं

کورْنِش سے متعلق دلچسپ معلومات

کورنش بمعنی ایک طرح کا درباری سلام۔ ترکی میں واؤ معدولہ اور چہارم مضموم کے ساتھ ہے، لیکن اردو میں واؤ ملفوظہ اور چہارم مکسور کے ساتھ بروزن فاعلن مستعمل ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْہَمی

غصہ، ناراضگی، ناخوشی، دکھ

بِرْہَمی

برہم (رک) سے منسوب

بَرْہَمی کی لینا

بتکلف غصہ کرنا، بناوٹی بگڑنا

برہما

بھگوان، خالق، خدا، ہندو مذہب میں تین دویوں میں سے پہلے دیو

بِراہَمی

چھوٹی چھوٹی گول پتیوں کی کڑوی کسیلی ایک مشہور بوٹی جو چھتے کی طرح زمین پر پھیلتی اور ویدک دواؤں میں مستعمل ہے.

بَراہِمَہ

برہمن کی جمع

brahma

(ہِندُو مَت) گَيان دھَيان کی آخری مَنزِل

بِرْہما

رک : برہم نمبر ۱ و ۲ .

بَڑْما

اپنے آپ کو خوامخواہ دوسروں سے بڑی سمجھنے والی عورت

بے رَحْمی

بے رحم ہونے کی حالت یا کیفیت، سخت ظالم، نامہربانی، سنگ دلی

بِرْہَمی بُوٹی

ایک جن٘گلی بوٹی جس کا پتا گول کٹا ہوا سا پھل یا تخم بہت چھوٹا گھنڈیدار دو پھان٘ک کا پھول بین٘گنی اور ذائقہ کڑوا کسیلا ہوتا ہے

دَرْہَمی بَرْہَمی

درہم برہم سے اسم کیفیت.

مِزاج میں بَرہَمی ہونا

طبیعت کا ناساز ہونا ، خفا ہونا

صَفوں میں دَرْہَمی و بَرْہَمی ہونا

صفیں تتر بتر ہوجانا

صَحِیفَۂ اِبْراہِیمِی

وہ کتاب جو حضرت ابراہیم پر نازل ہوئی تھی

شَرِیعَتِ اِبْراہِیمِی

وہ قوانین جو حضرت ابراہیم نے رائج کیا

دِینِ اِبْراہِیمی

وہ دین جو حضرتِ اِبراہیم کے ہاتھوں رائج ہوا تھا ، مذہب ابراہیم ، مذہب اسلام.

مِلَّتِ اِبراہِیمی

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شریعت یا مذہب نیز اُمت مسلمہ ۔

سُنَّتِ اِبْراہِیمی

عیداَلضَحی پر قربانی اور اس کی تقریب جو ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے

پَر بَرَہْما

پرماتما، برہما جی

جَل بِراہمی

ایک بوٹی جو کڑوی اور ملین ہے، اس کے پتوں کو پیس کر پیشانی پر لیب کرنے سے سر کی گرمی کم ہو جاتی ہے اس کے پتوں کی تر کاری بھی پکاتے ہیں، برہمی بوٹی کی ایک قسم،لاط:Hingch arepens

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کورْنِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کورْنِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone