تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کورا پِنْڈا" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کورا پِنْڈا کے معانیدیکھیے

کورا پِنْڈا

koraa-pinDaaकोरा-पिंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

کورا پِنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنوارا یا کنواری، غیر شادی شدہ
  • جسے کسی نے ہاتھ نہ لگایا ہو

English meaning of koraa-pinDaa

Noun, Masculine

  • a body not defiled, virgin girl, maiden
  • an undefiled body

कोरा-पिंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुंवारा या कुंवारी, ग़ैर शादीशुदा, जिसे किसी ने हाथ न लगाया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کورا پِنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کورا پِنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone